محمدظہیر
محفلین
سحری؟حیدرآبادی، دکنی
سحری؟حیدرآبادی، دکنی
سحری کھا چکے۔۔۔ الحمدللہ
کیا کھئے کیسحری کھا چکے۔۔۔ الحمدللہ
یہ کیا جی؟حیدرآبادی، دکنی
دم کا قیمہ، کھڑی دال (شملہ مرچ اور مونگ کی دال سے بنائی گی ) حیدرابادی پیاز کے انڈے، آم رس دودھ کے ساتھ اور روٹیکیا کھئے کی
وہی جو آپ کے لیے سمجھنا تھوڑا سا مشکل ہے۔یہ کیا جی؟
دَبا کو ٹِکائےدم کا قیمہ، کھڑی دال (شملہ مرچ اور مونگ کی دال سے بنائی گی ) حیدرابادی پیاز کے انڈے، آم رس دودھ کے ساتھ اور روٹی
جی ہاں سب تھوڑا تھوڑادَبا کو ٹِکائے
ہمیں کیا کھئے نئیں پوچھے ناںجی ہاں سب تھوڑا تھوڑا
آپ کی سحر ہو گئی؟افطاری میں دال گوشت اور چاول۔
بتائیں کیا کھایا آپ نےہمیں کیا کھئے نئیں پوچھے ناں
میرے کو شرم آری کیا کھئے سو لکھنےبتائیں کیا کھایا آپ نے
کہیں تہاری تو نہیں تھیمیرے کو شرم آری کیا کھئے سو لکھنے
ویسی بات نئیں، عجیب لگتا سب کو بولنا بولے توکہیں تہاری تو نہیں تھی
زبردست مت بتائیےویسی بات نئیں، عجیب لگتا سب کو بولنا بولے تو
دراصل میں نے کبھی کسی کو اب تک یوں بتایا نہیں اس لیے کچھ عجیب لگازبردست مت بتائیے
یااللہ ایک جگ پانی ۔۔۔۔۔?دراصل میں نے کبھی کسی کو اب تک یوں بتایا نہیں اس لیے کچھ عجیب لگا
قیمہ، گیہوں کی روٹی، میتھی کی بھاجی کا سالن، دہی وغیرہ اور ایک جگ پانی
ہاں مجھے dehydration سے ڈر لگتا ہےیااللہ ایک جگ پانی ۔۔۔۔۔?
درستہاں مجھے dehydration سے ڈر لگتا ہے