محمد تابش صدیقی
منتظم
آمین.ارے بھئی، اپنا دھیان رکھا کریں ۔۔۔!!! اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین
آمین.ارے بھئی، اپنا دھیان رکھا کریں ۔۔۔!!! اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین
عجیب سی بات ہے؛ کیا ایک لٹر برف کھائی بھی جا سکتی ہے؟
لیکٹوز انٹالرنٹ؟
چلیں، خوش رہیں، اب بات سمجھ میں آ گئی یعنی کہ برف کی پتلی تہیں آپ نے تناول فرمائیں یا نوش فرمائیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ویل ڈنبھائی کراچی کی گرمی اور کے الیکٹرک کی مہربانیوں کی بدولت آجکل آرام سے کھائی جا سکتی ہے
چلیں، خوش رہیں، اب بات سمجھ میں آ گئی یعنی کہ برف کی پتلی تہیں آپ نے تناول فرمائیں یا نوش فرمائیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ویل ڈن
کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.
ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ
دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
آپ دونوں احباب کی صحت یابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔آج کی سحری:
دوائیں، عجوہ کھجور، گرین ٹی، ایک گلاس مینگو جوس، ایک لٹر برف اور پھرباقی کی دوائیں
آمین. جزاک اللہآپ دونوں احباب کی صحت یابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔
کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.
ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ
دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
کچھ سینڈوچ وغیرہ بھی نہیں ؟آج کی سحری:
دوائیں، عجوہ کھجور، گرین ٹی، ایک گلاس مینگو جوس، ایک لٹر برف اور پھرباقی کی دوائیں
آمینبھیا اللہ تعالی مکمل صحت و تندرستی عطافرمائے۔آمین یا رب العالمین
مجھے بھی دو تین سال قبل گردوں میں اچانک تکلیف ہوئی تھی اور درد کا اندازہ ہے۔کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.
ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ
دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
دوائی کس مرض کے لیےآج کی سحری:
دوائیں، عجوہ کھجور، گرین ٹی، ایک گلاس مینگو جوس، ایک لٹر برف اور پھرباقی کی دوائیں
عربی زبان، عربی حلیم، عربی گھوڑا ۔۔ بہت کچھ عربی ہوتے ہیں آپ نے کون سی عربی چیز تناول فرمائیسحری میں عربی ، کھائی ہے
عربی انسان آدم خورعربی زبان، عربی حلیم، عربی گھوڑا ۔۔ بہت کچھ عربی ہوتے ہیں آپ نے کون سی عربی چیز تناول فرمائی
آمینمجھے بھی دو تین سال قبل گردوں میں اچانک تکلیف ہوئی تھی اور درد کا اندازہ ہے۔
ڈاکٹر نے کہا ہی ہوگا پانی زیادہ پینے کے لیے، میری طرف سے بھی یاد دہانی۔
اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے
واقعی مجھے اندازہ نہیں آپ کیا کہنے چاہتے ہیں اس لیے دریافت کیاعربی انسان آدم خور
ہم کونسا چھُپے ہوئے ہیں جو دریافت کرنا چاہتے ہیںواقعی مجھے اندازہ نہیں آپ کیا کہنے چاہتے ہیں اس لیے دریافت کیا
آپ نے کونسی عربی چیز کھائی ہے؟ہم کونسا چھُپے ہوئے ہیں جو دریافت کرنا چاہتے ہیں
غالباً، اروی کا ذکر چل رہا ہے ۔۔۔سحری میں عربی ، کھائی ہے
آپ کا بہت شکریہ فرقان بھائی۔۔ وہ صاحب بتانے کو تیار ہی نہیں تھےغالباً، اروی کا ذکر چل رہا ہے ۔۔۔