فرقان احمد
محفلین
ارے بھئی، آنکھ چند منٹ دیر سے کھلی، اس لیے سحری کی نوبت ہی نہ آئی؛ احباب دعا فرمائیں کہ روزہ بخیریت گزرے ۔۔۔
جو سحری میں کھایا ہے بتانے سے اور افطار میں بتانے سے روزہ مکروہ ہونے کا ڈر ہے
روزے کا مقصد فوت ہوجاتا ہےمیں تو پچھلے سال سے بتارہی ہوں تو مکروہ ہوگئے کیا یا ڈر اس بات کا۔۔ صرف بتانے سے مکروہ کیسے ہوسکتا؟
کسی الگ لڑی میں اس بات کو سمجھائیں۔ اتنے سمجھدار سمجھدار بھائی لوگ اتنی لمبی ڈیٹیل یہاں بتاتے۔ اگر ایسا ہوتا تو کوئی بھی یہاں نا بتاتا۔۔مجھے تو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔روزے کا مقصد فوت ہوجاتا ہے
مذاق کررہا تھا۔ سوریکسی الگ لڑی میں اس بات کو سمجھائیں۔ اتنے سمجھدار سمجھدار بھائی لوگ اتنی لمبی ڈیٹیل یہاں بتاتے۔ اگر ایسا ہوتا تو کوئی بھی یہاں نا بتاتا۔۔مجھے تو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔
ہاہ۔۔۔ آپ مذاق بھی اتنا سریس منہ بنا کرکرتے ہیں۔ میں اتنی دیر سے سوچ رہی ہوں ایسا کیسے ہوسکتا۔۔ افففففففففمذاق کررہا تھا۔ سوری
کیوں فوت ہو جاتا ہے؟روزے کا مقصد فوت ہوجاتا ہے
روزے کا مقصد تقوی ہےکیوں فوت ہو جاتا ہے؟
روزے کا مقصد تقوی ہے
نہ کہ نمائش
مذاق کررہا تھا۔ سوری
یہاں کوئی نمائش نہیں کرتا۔ اگر کوئی روٹی اچار کے ساتھ بھی کھاتا تو بتا دیتا۔ ہم لوگ یہاں یہ نہیں بتانے آتے کہ ہم نے اتنا اہتمام کیا ۔۔ بس تھوڑی گپ شپ سمجھ لیں اس حوالے سے۔۔
نا میرا آپ کا کوئی مذاق ہے جو مذاق کررہے تھے۔ان سے مذاق کررہا تھا
اپ سے نہیں
ہے نانا میرا آپ کا کوئی مذاق ہے جو مذاق کررہے تھے۔
تابش صاحب کو کہا تھا۔ آپ ایویںہے نا
ادھر اپ نے چھکا مارا بھی تھا
وہی توتابش صاحب کو کہا تھا۔ آپ ایویں