محمد تابش صدیقی بھائی اس لڑی کے روح رواں اعتکاف میں ہیں اس لیے لڑی میں سناٹا ہے۔اتنے دن سے سحری افطاری نہیں کی کسی نے بھی؟
افطاری: فالسے کا شربت،آم اور بریانی۔الحمداللہ۔۔
بس بھائی اور بہن محفلین کی توجہ کم ہو گئی ہے اس لڑی پر۔تابش صاحب نہیں ہیں مگر باقی سب بہن بھائی تو موجود ہیں نا۔۔۔۔
پھر اسی کا بزنس نہ ہوجائے؟؟؟جہاں تک فروٹ چاٹ کا معاملہ ہے تو وہ میں بچپن سے بنا رہا ہوں.
کس قسم کی؟؟؟ایک قسم کی ترکاری
عام دال میں چینی ملا کر؟؟؟میٹھی دال
طویل جوار کی روٹی بھی ہوتی ہے بھلا؟؟؟سحر: صرف دہی
افطار: وڑا، کھوپرے کی چٹنی ، مرچی بھجے، گل گلے، مختصر جوار کی روٹی
جی ہاں ، آپ تشریف تو لائیے، اگر نہ بھی ہو تو خاص آپ کے لیے تیار کر کے خاطر تواضع کریں گےطویل جوار کی روٹی بھی ہوتی ہے بھلا؟؟؟
باقی کے کھانا کھانے کے لیے آپ کے یہاں آنا ہی پڑے گا!!!
ماشاء اللہ۔ بڑا لمبا اہتمام کرتے ہیں۔پہلی سحری کے اہتمام کی تیاریاں شروع ۔
لڑی اوپر لانی تھی۔ماشاء اللہ۔ بڑا لمبا اہتمام کرتے ہیں۔
حلیم پکانی شروع کر دی کیا؟پہلی سحری کے اہتمام کی تیاریاں شروع ۔