یاز
محفلین
یعنی bumtلڑی اوپر لانی تھی۔
آخری تدوین:
یعنی bumtلڑی اوپر لانی تھی۔
اس کے کچھ قریبی ڈش بن رہی ہے۔حلیم پکانی شروع کر دی کیا؟
روزے تو یک دم شروع ہو گئے۔ یہ لڑی دیکھ کر ہم چونک سے گئے۔ آہستہ آہستہ ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں۔پہلی سحری کے اہتمام کی تیاریاں شروع ۔
یا شب دیگحلیم پکانی شروع کر دی کیا؟
واہ جناب۔ ہمارا مینو بھی دال مونگ اور پراٹھے ہی ہے۔ پھینیاں اور چائے مستقل فیچر رہے گا سحری کا۔سحری میں انشاء اللہ چند پراٹھے اور دالِ مونگ کھانے جا رہے ہیں۔ نیز چائے تو ہو گی ہی۔
اور ہم نے بچپن سے کوئی رمضان پھینیوں کے بغیر نہیں گزارا۔ کبھی کبھار پھینیوں کی جگہ دودھ جلیبی بن جاتی ہے اور کبھی سویاں۔آپ شاید سن کر حیران ہوں کہ ہم نے آج تک پھینیاں نہیں کھائیں شاید۔
شاید؟آپ شاید سن کر حیران ہوں کہ ہم نے آج تک پھینیاں نہیں کھائیں شاید۔
شاید۔۔ اس لئے کہ اگر ایک آدھ بار کھائی بھی ہوں تو اب یاد نہیں۔شاید؟
انتہائی غمناک
یعنی روزہ کھول بھی لیا؟روم پہ پہنچ کے کھجور کھا کے پانی پی لیا ہے۔
اتنی جلدی آنلائن آ گئے انکل نماز کے لیے مسجد گئے تھے یا گھر پر ہی پڑھ لی ہے؟دودھ روٹی، دہی روٹی، انڈا ہاف فرائی زردی کے بغیر۔
چائے۔
الحمد للہ پہلی سحری
سحری تو اب ختم ہوئی!!!اتنی جلدی آنلائن آ گئے انکل نماز کے لیے مسجد گئے تھے یا گھر پر ہی پڑھ لی ہے؟