سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

میٹھا مشروب املی آلوبخارہ سے تیار کردہ ، تھوڑی سی چپس، فروٹ چاٹ ،پانی ، اور فرض پکوڑے افطار ٹائم
روٹی نماز کے بعد
 
آپ نے اپنے دستِ مبارک سے بنائی تھی نقیبی صاحب؟ کتنے سگھڑ ہیں آپ ماشاءاللہ! :)
جی قبلہ ! رمضان المبارک میں افطار ہم جاب پر ہی کرتے ہیں علاوہ اتور کے۔ہماری جاب ٹائم صبح 8 سے رات 8 تک ہے۔ افطار کے انتظامات ہم ساتھی مل جل کرتے ہیں ۔
 
Top