سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

یاز

محفلین
خدا کا خوف کریں صاحب، پراٹھا تو ایک بھی بہت ہوتا ہے، آپ نے تو عدد کو بھی 'اشارہ' بنا دیا! :)
ویسے تو ایک بھی بہت ہوتا ہے، اگر دو تین بار کھایا جائے تو۔
لیکن اب سولہ گھنٹے کا روزہ ایک سے تو گزارا نہیں جا سکتا قبلہ۔
 

یاز

محفلین
آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور
 

فرقان احمد

محفلین
آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور

اب سوچ رہا ہوں کہ کھانا کھاؤں یا نہ کھاؤں۔

آپ تو وادیء نیلم کی سیر پر گئے تھے؛ گوجرانوالہ راستے میں پڑتا ہے کہیں!؟؟؟
 

سید عمران

محفلین
یہاں لوگوں کے کھانے دیکھ کر دل کرتا ہے اس لطیفہ کے مطابق کھانا لکھا جائے
ڈاکٹر: کیا کھایا تھا؟
لڑکی: جی! برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر (ڈانتے ہوئے): یہ فیس بک نہیں ہے صحیح بتاؤ
لڑکی: جی! ٹینڈے
1f61d.png
 

سین خے

محفلین
چکن اور کارن کے سموسے، فروٹ چاٹ، کھجور، گرین ٹی۔ کھانے میں اروی گوشت کا سالن پک رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
کیا آپ کو معلوم ہے کہ رمضان میں ایک روزے میں درجن سے زیادہ اشیاء کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
 
Top