سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ہادیہ

محفلین
سرجی نیرنگ خیال آج ہی فرما رہے تھے کہ کیا شوہدوں کی طرح بندہ بتائے کیا کھایا کیا پیا۔۔ اثر تو ہمیں ہونا نہیں۔۔:noxxx:
ہم بتا ہی دیتے ہیں۔۔ کٹلس، خوبانی،آڑو،فالسے کا جوس اور روٹی سبزی کے سالن کے ساتھ۔۔:)
سرجی الحمد اللہ لکھ دوں۔۔ :p
 

سین خے

محفلین
کل کی افطاری
کھجور، چنا چاٹ والے سموسے، فروٹ چاٹ، گرین ٹی، چکن کا قیمہ اور روٹی
اپنی سحری تو وہی تھی جو کل تھی۔ پورے رمضان یہی سحری کرنے کا ارادہ ہے۔
 
Top