عبد الرحمٰن
محفلین
ہمارے فیورٹ ہیںانڈے آلو
ہمارے فیورٹ ہیںانڈے آلو
چند؟آج کی سحری بھی گزشتہ سحری کا چربہ ہی یعنی
چند پراٹھے، ساتھ دال مونگ، چائے
لگتا ہے اڑتالیس انچ ویسٹ ہے۔آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور
لو جی عدنان بھائی...کھجور
فروٹ چارٹ
فروٹ والا چارٹ بھی تو ملتا ہے بھئی سٹیشنری کی دکان سے۔لو جی عدنان بھائی...
آپ کا ایک اور بھائی آگیا...
آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
ایسی بھی کیا بھوک کہ کاغذ اور گتا کھانے پر مجبور کر دےفروٹ والا چارٹ بھی تو ملتا ہے بھئی سٹیشنری کی دکان سے۔
اسے سحری میں کھاتے ہیں یا افطاری میں؟؟؟فروٹ والا چارٹ بھی تو ملتا ہے بھئی سٹیشنری کی دکان سے۔
ان دونوں کے درمیان میں تکتے ہیں بساسے سحری میں کھاتے ہیں یا افطاری میں؟؟؟
آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور
بھائیو خیر تو ہے ۔۔ رمضان میں مقابلہ لگایا ہے کیا۔۔کھجور، پکوڑے، دہی پھلکیاں، میکرونی، فروٹ چاٹ، شربت
کھانے میں آلو گوشت
الحمد للہ
افطاری نماز سے پہلے۔بھائیو خیر تو ہے ۔۔ رمضان میں مقابلہ لگایا ہے کیا۔۔
اتنی لمبی لمبی لسٹیں بتانے کے بعد بھی "کھانے" کا الگ سے لکھتے ہیں۔۔باقی چیزیں بھی تو "کھاتے" ہی ہیں وہ کونسا صرف محفل میں لکھنے کے لیے خریدی جاتی۔۔
روم میں اٹالین ڈشیز بھی تو ہوتی ہوں گی؟ڈائنگ ہال کی سحری: بٹر چکن، روٹی، چاول، پھینی۔
روم کی سحری: کیلا اور کھجور
فروٹ والا چارٹ بھی تو ملتا ہے بھئی سٹیشنری کی دکان سے۔
ایسی بھی کیا بھوک کہ کاغذ اور گتا کھانے پر مجبور کر دے
جی بے شک!فروٹ چاٹ اور فروٹ چارٹ دونوں مزے دار ہوتے ہیں۔