محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ہم پاکستانی سحری میں چاول نہیں کھاتے۔ پرسوں رات کی زبردست بریانی موجود تھی تب بھی کل ہم نے سحری میں اسے لفٹ نہیں کروائیجی بے شک!
آپ نے سحری میں کیا تناول فرمایا ہے؟
ہم پاکستانی سحری میں چاول نہیں کھاتے۔ پرسوں رات کی زبردست بریانی موجود تھی تب بھی کل ہم نے سحری میں اسے لفٹ نہیں کروائیجی بے شک!
آپ نے سحری میں کیا تناول فرمایا ہے؟
ویسے میں بھی سحری میں چاول نہیں کھاتا۔ چوں کہ فی الحال گھر میں کوئی نہیں، اس لیے افطار کے لیے بنایا گیا کھانا ہی کھا لیا۔ہم پاکستانی سحری میں چاول نہیں کھاتے۔ پرسوں رات کی زبردست بریانی موجود تھی تب بھی کل ہم نے سحری میں اسے لفٹ نہیں کروائی
دودھ روٹی، ہاف فرائی انڈا زردی ہٹاکر اور چائے۔ویسے میں بھی سحری میں چاول نہیں کھاتا۔ چوں کہ فی الحال گھر میں کوئی نہیں، اس لیے افطار کے لیے بنایا گیا کھانا ہی کھا لیا۔
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آج سحری میں کیا تناول فرمایا
ہلکی پھلکی بہترین سحریدودھ روٹی، ہاف فرائی انڈا زردی ہٹاکر اور چائے۔
ہلکی پھلکی بہترین سحری
کھانے میں اور کھئے گئے کھانے کا تذکرہ کرنے میں کیا شرمانا!دودھ روٹی تو ہم شرما حضوری میں لکھ گئے ورنہ پراٹھے کو دودھ میں چور کر کھاتے ہیں، البتہ کہتے اسے دودھ روٹی ہی ہیں۔ کہنے میں کیا حرج ہے!
کافی عرصہ ہم کٹلس نام سے مرعوب ہی رہے کہ نجانے کیاچیز ہے پھر ایک اللہ کے بندے نے ہمیں کھلا کر یہ مرعوبیت ختم کی.
ہائے میں مر گیا!آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور
سحری میں کھانے کے لیے اس سے بہتر "غذا" ہو ہی نہیں سکتی بشرطیکہ صاف ستھری آکسیجن کو غذا سمجھا جائے!سو ہم نے سحری میں ہوا کھائی۔
انڈیا میں کچھ سادھو 80 سال سے صرف اسی غذا پر زندہ ہیں۔سحری میں کھانے کے لیے اس سے بہتر "غذا" ہو ہی نہیں سکتی بشرطیکہ صاف ستھری آکسیجن کو غذا سمجھا جائے!
دو چمچ کی سمجھ نہیں آئی کہ اس سے کیا فرق پڑے گا۔ دیگ کے دو چمچ ہوں پھر تو ٹھیک ہے۔طبعیت خراب اس لیے سحری میں روٹی اور چائے ۔ اور کسی نے کہا تھا دو چمچ دہی اور پانی۔ پانی۔ پانی۔ پانی۔
ساتھ اسپغول ہو تو فرق پڑے گادو چمچ کی سمجھ نہیں آئی کہ اس سے کیا فرق پڑے گا۔ دیگ کے دو چمچ ہوں پھر تو ٹھیک ہے۔
سبوسِ اسپغول زیادہ مفید اور مجرب وغیرہ ہے۔ساتھ اسپغول ہو تو فرق پڑے گا
آج کی سحری:
چند پراٹھے، آلو بھجیا، چائے
اس وقت سحری کر رہے آپ لوگ؟سحری میں دہی روٹی اور چائے
اس وقت سحری کی یاد ستا رہی ہو گی۔اس وقت سحری کر رہے آپ لوگ؟