ایضاًکھجور، شربت روح افزا، بازار سے لائی ہوئی پکوڑی، چنا اور کیلا۔
اچھا تو یہ تخم بالنگا ہے. ابھی تک میں تخم ملنگاں سمجھ رہا تھاکھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، چکن رول، شربتِ بادام، شکر اور تخمِ بالنگا کا شربت
ابھی کھانے میں دال چاول کھانے ہیں۔
ں اضافی ہےاچھا تو یہ تخم بالنگاں ہے. ابھی تک میں تخم ملنگاں سمجھ رہا تھا
ماشاءاللہ۔کھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، چکن رول، شربتِ بادام، شکر اور تخمِ بالنگا کا شربت
ابھی کھانے میں دال چاول کھانے ہیں۔
پہلی نظر میں ہم سیاسی چکن پڑھ گئے۔فروٹ چاٹ اور سپائسی چکن سپیگھٹی سے افطار ۔
پریشر کے دباؤ کے انڈر تھلے آ گئے؟آج کی افطاری:
دہی پھلکیاں
کھجور
بس اتنا ہی؟آج کی افطاری:
دہی پھلکیاں
کھجور
پریشر کے دباؤ کے انڈر تھلے آ گئے؟
ہر روز عید نیست۔۔۔۔ الخبس اتنا ہی؟
آپ کی نظر پہ پہلا دباؤسیاسی ہے۔ شایدپہلی نظر میں ہم سیاسی چکن پڑھ گئے۔
اور یہ سیاسی دباؤ غالباً "پاکستان تحریکِ (کھانے سے) انصاف" کی جانب سے ہو گا۔آپ کی نظر پہ پہلا دباؤسیاسی ہے۔ شاید
کھائے تو پتہ چلا کہ ساتھ شامی کباب بھی تھا۔ابھی کھانے میں دال چاول کھانے ہیں۔
کھانا تو نماز کے بعد نہیں تھا؟کھائے تو پتہ چلا کہ ساتھ شامی کباب بھی تھا۔
الحمد للہ
اس کے بعد درجن بھر پیڑے یا گلاب جامن تو ہوں گے ہی۔کھائے تو پتہ چلا کہ ساتھ شامی کباب بھی تھا۔
الحمد للہ