سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

کسی کے علم میں کوئی ایسی کارآمد ایپ ہے جس میں روز کھائی گئی سبھی اشیاء کی اینٹری کریں تو وہ سٹیٹسٹکلی بتاتی جائے کہ جسم میں کسی چیز کی کمی یا زیادتی ہے اور مزید کیا کھانے سے اس چیز مثلا پروئےین یا فلاں وٹامن کی کمی پوری ہو سکتی ہے وغیرہ ؟
 
زیک

مسافر

Myfitnesspal?
 
سید ذیشان

محفلین
اس میں پکوڑے کا ڈیٹا بھی ہے؟
Zs0Apvz.jpg
 
عثمان

محفلین

عثمان

محفلین
اچھا تو یہ تخم بالنگا ہے. ابھی تک میں تخم ملنگاں سمجھ رہا تھا :LOL:
پنجابی میں غالباً تخ ملنگاں ہے۔
آپ کی "پھینی" کو پھیونیاں کہا جاتا ہے۔
اسی کے وزن پر میں اسے اردو میں ہمیشہ پھینیاں کہتا آیا ہوں۔ :)
 
Top