عثمان
محفلین
ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ آواز اونچی نیچی کر کے سنیں۔افسوس کہ ابھی تک لارل ناپید ہے! صبح سے جب بھی جانا یینی کو ہی جانا۔
ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ آواز اونچی نیچی کر کے سنیں۔افسوس کہ ابھی تک لارل ناپید ہے! صبح سے جب بھی جانا یینی کو ہی جانا۔
سرگوشی پر غیر دوستانہ و غمناک وغیرہیہ پھینی ہوتی کیا ہے؟آخری اطلاع کے مطابق تو کسی چینی یا نیم چینی خاتون کو پنجابی میں 'پھینی' کہتے تھے۔
اب ہیڈ فونز لگا کر اور آواز اونچی نیچی درمیانی وغیرہ کر کے سنا ہے تو، کبھی بہت اونچا یینی سنتا ہے، کبھی درمیانہ یینی اور کبھی ہلکا سا یینی۔ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ آواز اونچی نیچی کر کے سنیں۔
اس بابت مشہور پھینی خور محمد تابش صدیقی ہی روشنی ڈال سکیں گے۔ویسے ہہ پھینی کوئی مزیدار چیز ہوتی ہے کیا؟ مجھے تو کچوریوں کے لیول کی چیز لگتی ہے۔
دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔ویسے ہہ پھینی کوئی مزیدار چیز ہوتی ہے کیا؟ مجھے تو کچوریوں کے لیول کی چیز لگتی ہے۔
کوشش کروں گا کہ کل دودھ میں تیار شدہ پھینیاں دکھا سکوں۔دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔
سرگوشی پر غیر دوستانہ و غمناک وغیرہ
مطلب اس کو کوئک کک دودھ سوئیاں کہا جا سکتا ہے؟ پھر تو اتنی بری چیز نہیں۔ میں کچوری ٹائپ کی چیز سمجھ رہا تھا جس کا صرف سوچ کر ہی پیٹ میں گڑگڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔
جی۔ مگر ذائقہ میں سویوں سے مختلف ہیں۔مطلب اس کو کوئک کک دودھ سوئیاں کہا جا سکتا ہے؟ پھر تو اتنی بری چیز نہیں۔ میں کچوری ٹائپ کی چیز سمجھ رہا تھا جس کا صرف سوچ کر ہی پیٹ میں گڑگڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔
یاد رہے کہ غیر معیاری پھینیاں کھا لی جائیں تو کئی برس تک ان کی طرف دیکھنے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے۔جی۔ مگر ذائقہ میں سویوں سے مختلف ہیں۔
گریس وغیرہ کا ذائقہ بھی ہوگا ساتھ میں۔جی۔ مگر ذائقہ میں سویوں سے مختلف ہیں۔
یہ ذائقے میں بہت زبردست ہوتی ہیں۔ سویوں سے کہیں زیادہ!گریس وغیرہ کا ذائقہ بھی ہوگا ساتھ میں۔
گریس نہ کہیں بھائی، معدنی تیل کہیں۔گریس وغیرہ کا ذائقہ بھی ہوگا ساتھ میں۔
چلیں اگر ایسا پے تو اگلی مرتبہ پاکستان جا گر ٹرائی کروں گا۔یہ ذائقے میں بہت زبردست ہوتی ہیں۔ سویوں سے کہیں زیادہ!
گریس؟؟یہ ذائقے میں بہت زبردست ہوتی ہیں۔ سویوں سے کہیں زیادہ!
اکبری بھائی کی یاد تازہ کرا دی۔چلیں اگر ایسا پے تو اگلی مرتبہ پاکستان جا گر ٹرائی کروں گا۔
اتنی "پھینی" سرگوشی۔ توبہ!غیر معلوماتی وغیرہ۔
راولپنڈی میں ایک آدھ مرتبہ تخملنگا گوند فتیرہ ٹرائی کیا تھا۔ اس کے علاوہ ربڑی دودھ بھی کافی مشہور ہے۔ بندہ عادی نہ ہو تو بمشکل آدھا گلاس ہی پی سکتا ہے۔پنجابی میں غالباً تخ ملنگاں ہے۔
آپ کی "پھینی" کو پھیونیاں کہا جاتا ہے۔
اسی کے وزن پر میں اسے اردو میں ہمیشہ پھینیاں کہتا آیا ہوں۔