محمد تابش صدیقی
منتظم
جی۔ یہ اہم بات ہے۔ پھینیاں ہمیشہ مستند بیکری سے خریدیں۔ اور دیسی گھی میں بنی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔یاد رہے کہ غیر معیاری پھینیاں کھا لی جائیں تو کئی برس تک ان کی طرف دیکھنے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے۔
جی۔ یہ اہم بات ہے۔ پھینیاں ہمیشہ مستند بیکری سے خریدیں۔ اور دیسی گھی میں بنی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔یاد رہے کہ غیر معیاری پھینیاں کھا لی جائیں تو کئی برس تک ان کی طرف دیکھنے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے۔
گوند کتیراراولپنڈی میں ایک آدھ مرتبہ تخملنگا گوند فتیرہ ٹرائی کیا تھا۔ اس کے علاوہ ربڑی دودھ بھی کافی مشہور ہے۔ بندہ عادی نہ ہو تو بمشکل آدھا گلاس ہی پی سکتا ہے۔
یہ تو کافی slimy ہوتا ہےتخملنگا
Basil seed ہوتا ہے شائد۔ مجھے تو پسند ہے۔یہ تو کافی slimy ہوتا ہے
نوکیلی سرگوشی کا ٹیمپلیٹ آپ پیش کریں!اتنی "پھینی" سرگوشی۔ توبہ!
نوکیلی سرگوشی کا ٹیمپلیٹ آپ پیش کریں!
کیا یاد کروا دیا صاحب، یہ کچوری نامی بلا میں نے بھی زندگی میں ایک بار کھائی ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد جب بیوی نے لاہور کی کچوریوں کو زیادہ ہی یاد کرنا شروع کر دیا تو ایک دن میں لے آیا، اور اس کے ساتھ ایک کھا بھی لی، خدا جھوٹ نہ بلوائے، دو دن تو مجھے کھانے کی ضرورت نہیں پڑی!میں کچوری ٹائپ کی چیز سمجھ رہا تھا جس کا صرف سوچ کر ہی پیٹ میں گڑگڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔
یعنی کچھ بھی؟
ہمارے تو گھر میں بنتی ہیں، جو مارکیٹ کی نسبت کافی ہلکی ہوتی ہیں۔کیا یاد کروا دیا صاحب، یہ کچوری نامی بلا میں نے بھی زندگی میں ایک بار کھائی ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد جب بیوی نے لاہور کی کچوریوں کو زیادہ ہی یاد کرنا شروع کر دیا تو ایک دن میں لے آیا، اور اس کے ساتھ ایک کھا بھی لے، خدا جھوٹ نہ بلوائے، دو دن تو مجھے کھانے کی ضرورت نہیں پڑی!
کیا یاد کروا دیا صاحب، یہ کچوری نامی بلا میں نے بھی زندگی میں ایک بار کھائی ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد جب بیوی نے لاہور کی کچوریوں کو زیادہ ہی یاد کرنا شروع کر دیا تو ایک دن میں لے آیا، اور اس کے ساتھ ایک کھا بھی لے، خدا جھوٹ نہ بلوائے، دو دن تو مجھے کھانے کی ضرورت نہیں پڑی!
غنیمت کہ آپ نے کچوری خرید لانے کی بجائے اس کے وزن "فعولن" پہ زیادہ غور نہیں فرما لیا۔ ورنہ کچھ ایسا شعر بنتا۔کیا یاد کروا دیا صاحب، یہ کچوری نامی بلا میں نے بھی زندگی میں ایک بار کھائی ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد جب بیوی نے لاہور کی کچوریوں کو زیادہ ہی یاد کرنا شروع کر دیا تو ایک دن میں لے آیا، اور اس کے ساتھ ایک کھا بھی لے، خدا جھوٹ نہ بلوائے، دو دن تو مجھے کھانے کی ضرورت نہیں پڑی!
اپر کچورا زیادہ دلفریب ہے۔ لوئر کچورا کچھ خاص نہیںکَچوری کا تو نہیں پتا البتہ کچورہ جھیل اچھی جگہ ہے
کچوری، نگھوڑی، ہتھوڑی، بگھوڑیغنیمت کہ آپ نے کچوری خرید لانے کی بجائے اس کے وزن "فعولن" پہ زیادہ غور نہیں فرما لیا۔ ورنہ کچھ ایسا شعر بنتا۔
کچوری کچوری کچوری کچوری
مزے لوٹتی ہے، زباں کیسے کیسے
لوئر یعنی شنگریلا والی؟ وہ کوئی خاص نہیںاپر کچورا زیادہ دلفریب ہے۔ لوئر کچورا کچھ خاص نہیں
کچوری کچوری کر دی نی میں آپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچوری چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے۔۔۔۔ وغیرہ
ہارٹ اٹیک ہوئی؟کچوری کچوری کر دی نی میں آپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارٹ اٹیک سے پہلے بھی کافی مقاماتِ آہ وفغاں پڑتے ہیں!ہارٹ اٹیک ہوئی؟