یاز
محفلین
جی وہی شنگریلا والی۔۔۔ اپر کچورا کے مقابلے میں بحیثیتِ جھیل کچھ خاص نہیں۔لوئر یعنی شنگریلا والی؟ وہ کوئی خاص نہیں
جی وہی شنگریلا والی۔۔۔ اپر کچورا کے مقابلے میں بحیثیتِ جھیل کچھ خاص نہیں۔لوئر یعنی شنگریلا والی؟ وہ کوئی خاص نہیں
یاز صاحب سے بھی پوچھ لیں، ان کا سحری میں "چند" پراٹھوں کے ساتھ چند کچوریوں کا بھی دل کر رہا ہوگا۔ان غذاوں کے ذکرِ خیر سے پیٹ اتنا بھر گیا ہے کہ آج سحری کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
پراٹھے مر گئے ہیں کیا حضور!کچوری کھا کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
کچوری کھا کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
خشاف کا یہیں انکشاف ہوا ہے۔ یہ کیا چیز ہوتی ہے جناب؟رمضان میں جو مزا خشاف کا ہے کم ہی کسی کھانے کا ہو گا۔
پراٹھوں کی الگ جگہ ہوتی ہے بھائی۔پراٹھے مر گئے ہیں کیا حضور!
ڈرائی فروٹ سیرپ میںخشاف کا یہیں انکشاف ہوا ہے۔ یہ کیا چیز ہوتی ہے جناب؟
کتنے معدے ہیں؟پراٹھوں کی الگ جگہ ہوتی ہے بھائی۔
پراٹھوں کی جگہ پیٹ میں نہ ہو دل میں ضرور ہوتی ہے۔ اور پوری تو جنت کی خوراک ہے۔ اس کی تو سر آنکھوں پر جگہ بنتی ہے۔پراٹھوں کی الگ جگہ ہوتی ہے بھائی۔
4 کمپارٹمنٹکتنے معدے ہیں؟
میں بھی یہی عرض کر رہا تھا حضور کہ جب کچوریو ں کے بعد بھی چین نے ملے تو پراٹھے تو خدمت کو موجود ہی ہیں۔پراٹھوں کی الگ جگہ ہوتی ہے بھائی۔
میرے اپنے بڑے بیٹے کے شاید آٹھ ہیں!4 کمپارٹمنٹ
پراٹھوں اور کچوریوں میں گھی اور میدے کے علاوہ ایک اور مماثلت پرت دار ہونا بھی ہے۔یاز صاحب سے بھی پوچھ لیں، ان کا سحری میں "چند" پراٹھوں کے ساتھ چند کچوریوں کا بھی دل کر رہا ہوگا۔
لگتا ہے کہ آپ نے قتلمہ نہیں کھایا۔پراٹھوں کی جگہ پیٹ میں نہ ہو دل میں ضرور ہوتی ہے۔ اور پوری تو جنت کی خوراک ہے۔ اس کی تو سر آنکھوں پر جگہ بنتی ہے۔
دونوں "فعولن" بھی تو ہیں۔پراٹھوں اور کچوریوں میں گھی اور میدے کے علاوہ ایک اور مماثلت پرت دار ہونا بھی ہے۔
لگتا ہے کہ آپ نے قتلمہ نہیں کھایا۔
پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔لچھے دار پراٹھا ہوتا ہے شائد؟