محمد تابش صدیقی
منتظم
یہاں دیکھ سکتے ہیں۔پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔
یہاں دیکھ سکتے ہیں۔پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔
مسالے دار مکئی کی روٹی گاوں میں بچپن میں کھاتا تھا۔ اس طرح کی چیز پھر کبھی نہیں کھائی۔ قتلمہ اسی قسم کی چیز لگتی ہے لیکن شائد مکئی کی جگہ گندم کے آٹے سے بنتا ہے۔پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔
غیر معلوماتی وغیرہ۔
چچا۔ بلکہ انکل۔اگر سلسلہ نسب میں قتلمہ کو پوری کا باپ مان لیا جائے تو...
پیزا کو اس کا دادا تسلیم کرنا پڑے گا کیا؟؟؟
پشتیزا کے ساتھ ویسے پردادا جچتا ہے ۔۔۔! ہمارے خیال میں یہاں رک جانا چاہیے۔
ویسے مجھے حیرت ہے کہ زندگی کا کافی عرصہ پشاور میں گذارنے کے باوجود مجھے پشتیزہ کا علم نہیں۔ اور آپ کو معلوم ہے۔
ویسے مجھے حیرت ہے کہ زندگی کا کافی عرصہ پشاور میں گذارنے کے باوجود مجھے پشتیزہ کا علم نہیں۔ اور آپ کو معلوم ہے۔
پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔
یہ رشتے داریاںضرور کسی ماہرِ امراض معدہ و جگر نے بنائی بلکہ پھیلائی ہیں!اگر سلسلہ نسب میں قتلمہ کو پوری کا باپ مان لیا جائے تو...
پیزا کو اس کا دادا تسلیم کرنا پڑے گا کیا؟؟؟
اور tlayuda؟
آپ کی پسند کی ساری چیزیں از قسمے پراٹھا، کچوری، سموسہ، پکوڑا،نہاری وغیرہ فعولن کی ہی ماری ہیں!دونوں "فعولن" بھی تو ہیں۔
ویسے ایک دفعہ یہاں ایک انڈین ریسٹورنٹ میں کھانے کے لئے گیا۔ مینیو میں پشاوری نان بھی تھے۔ یہ دیکھ کر میں کافی خوش ہو گیا اور ایک نان آرڈر کیا۔ جب کھانا آیا، تو جو چیز میں نے چکھی وہ ان-بیانیبل ہے۔ عجیب سے نان کے اوپر جیلی نما چیزیں ڈالی ہوئی تھی۔ ان کے وہم و گمان میں بھی شائد نہ ہو کہ کوئی پٹھان وہاں جا کر یہ نان آرڈر کرے گا۔ اس کے بعد کبھی غلطی سے بھی وہاں نہیں گیا۔
پشاوری پیزا بھی کہتے ہیں۔
پشتیزا میرے ایک دوست نے بتایا تھا۔
دل خوش کیتا۔۔۔۔۔ فعولن نے۔آپ کی پسند کی ساری چیزیں از قسمے پراٹھا، کچوری، سموسہ، پکوڑا،نہاری وغیرہ فعولن کی ہی ماری ہیں!
یہ ویسی سرگوشی ہے جو لاتعداد کانوں میں اس درخواست کے ساتھ کی جاتی ہے کہ "پلیز کسی کو بتائی ناں۔"!غیر معلوماتی وغیرہ۔
طبابت، قباحت،نقاہت، ریاضت، مشقت وغیرہ بھی اسی کے کرشمے ہیں!دل خوش کیتا۔۔۔۔۔ فعولن نے۔
واہ تابش بھائی واقعی آپ نت نئے کھانوں کے بہت شوقین ہے. میں نے تو یہ نان کھایا تک نہیں ابھی تک کبھی کھا کر بتاتے ہیں .
پشاوری پیزا بھی کہتے ہیں۔
پشتیزا میرے ایک دوست نے بتایا تھا۔
کھایا میں نے بھی نہیں۔واہ تابش بھائی واقعی آپ نت نئے کھانوں کے بہت شوقین ہے. میں نے تو یہ نان کھایا تک نہیں ابھی تک کبھی کھا کر بتاتے ہیں .
نام کا رعب اچھا خاصا پڑ گیا تھا پر یار دوست تو کھانے پر تُل گئے!کھایا میں نے بھی نہیں۔