یاز
محفلین
کسی دن سکیل ساتھ رکھ کے تصویر لگاؤں گا بھائی۔سب سے پہلے تو پراٹھے کی تصویر لگائیں تاکہ اندازہ ہوسکے کہ یہ کیسے پراٹھے ہیں. کہ تین کھا جاتے ہیں آپ. تابش بھائی کی پھینیاں تو دیکھ لیں اس طرح کے پانچ پلیٹ بھی کم ہے.

اللہ خیرے کرے آپ کی ہمت ہے بھائی جی ہماری یہ حالت ہے کہ آج روزہ صرف لسی پی کر رکھنے کا پروگرام ہے،16 گھنٹے کا روزہ ہوتا ہے بہن جی۔ اتنا فیول تو سٹور کرنا ہی پڑتا ہے۔
ویسے عموماً 2 یا اڑھائی پراٹھوں کی سحری ہوتی ہے۔ آج کچھ زیادہ ہو گئی۔
اور یہ وہی لوگ ہو سکتے ہیں جن کے گھروں میں ٹینڈے پکے ہوں گے یا اور کوئی ایسی ہنڈیا جسے وہ شوق سے نہیں کھاتے
یہ کسی بازار میں عید کی خریداری کا سماں نہیں ہے، بلکہ پنڈی میں کھانوں کے لیے مشہور محلہ کرتارپورہ میں سحری کا وقت ہے۔
چھوٹے میاں کو جہازی سائز کی چپاتی اور تھال میں کھانا پیش کیا گیا ہے؛ اب اتنا نخرہ تو بنتا ہے!سحری اور نیند کا ملا جلا ردعمل
بالا تکے والا اور کالے خان کی نہاری پہ کھوے سے کھوا چھل رہا ہو گا۔
یہ کسی بازار میں عید کی خریداری کا سماں نہیں ہے، بلکہ پنڈی میں کھانوں کے لیے مشہور محلہ کرتارپورہ میں سحری کا وقت ہے۔
ایک دفعہ بھائی کو جوش چڑھا، کالے خان سے سحری لانے کا۔بالا تکے والا اور کالے خان کی نہاری پہ کھوے سے کھوا چھل رہا ہو گا۔
مزید یہ ہے کہ یہ سب کھانے کے بعد واک کر کے تازہ ہوا بھی کھائی۔سادہ روٹی دیسی گھی کے ساتھ، بھنڈی، دہی اور چائے۔
تازہ یا ملاوٹ شدہ؟مزید یہ ہے کہ یہ سب کھانے کے بعد واک کر کے تازہ ہوا بھی کھائی۔
ارے واہ۔ یعنی آج آپ کے منہ میں بھی گھی شکر تھا/ہے۔سحری گھی شکر اور دال
الحمد للہ
بس دعائیں ہیں آپ کی.ارے واہ۔ یعنی آج آپ کے منہ میں بھی گھی شکر تھا/ہے۔
یہ تو بروز قیامت ہی پتہ چلے گا۔ ہم اسے تازہ ہی فرض کرتے ہیں۔تازہ یا ملاوٹ شدہ؟
تازہ تازہ ملاوٹ شدہ۔تازہ یا ملاوٹ شدہ؟
چلو جی اب پھینیوں کا بھی دیدار ہو گیا۔ اب تو بس مرگ ناگہانی اور ہے۔یہ ہیں پھینیاں
دودھ ڈالنے سے پہلے
دودھ ڈالنے کے بعد