سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

آج بس اتنی سی افطاری؟:eek:
جی آ:sad:۔
آج صبح ایک دوست کو سحری پر بلایا ہوا تھا اور وہ لسی کے بڑے شوقین۔ اور ان کے ساتھ میں نے غلطی سے ایک گلاس لسی پی لی۔۔۔ بس صبح سے گلابیٹھا ہوا۔
آج پھر سب فروٹ، سموسوں پکوڑوں وغیرہ کو بائے بائے کیا، کہ اوتھے دکاناں تے ای روو
 

مقدس

لائبریرین
میں نے آج کچھ بھی نہیں کھایا سحری میں۔ بس پانی کا ایک گلاس اور مائیگرین کی ٹیبلٹس

افطاری آج امی بھیج رہی ہیں ۔۔ جب آئے گئی تو اپڈیٹ کروں گی :)
 
Top