اے خان
محفلین
معین کے علاوہ کوئی اور نہیں ملابالکل اصلی اور تازہ بتازہ ہیں...
جس روز معین نے بھیجی تھیں اس کے اگلے روز یہاں لگادی تھیں!!!
معین کے علاوہ کوئی اور نہیں ملابالکل اصلی اور تازہ بتازہ ہیں...
جس روز معین نے بھیجی تھیں اس کے اگلے روز یہاں لگادی تھیں!!!
سیانے کہہ گئے ہیں کہ چور کا بھائی گرہ کٹ ہووے ہے ۔آپ ’’سرقہ‘‘ کو کوئی ایوارڈ سمجھ بیٹھے ہیں شاید!!!
آپ بھی بولیں نا ،آپ جو اتنے دن سے بولے جارہے تھے۔۔۔
اس پر ہم کچھ بولے؟؟؟
تم ملے ہو!!!معین کے علاوہ کوئی اور نہیں ملا
ابھی تک تو ہم نہیں ملےتم ملے ہو!!!
خان صاحب کا اشارہ وہ آپ کی نہ ہونے والی رشتہ داری کی طرف ہے ۔۔۔ شایدتم ملے ہو!!!
ابھی تک تو ہم نہیں ملے
سید صاحب معاف کرنا انتہائی روکھی گفتگو ہو رہی ہے یا مجھے لگ رہی ہے؟مل لو پھر آکر!!!
عدنان بھائی کم ہئیر!!!سید صاحب معاف کرنا انتہائی روکھی گفتگو ہو رہی ہے یا مجھے لگ رہی ہے؟
جی بھیا۔عدنان بھائی کم ہئیر!!!
روکھی پھیکی گفتگو میں چٹخارے ڈالیں!!!جی بھیا۔
کیوں کیا آپ نے ہمیں آلو چھولے بارہ مصالحے والا سمجھا ہے۔روکھی پھیکی گفتگو میں چٹخارے ڈالیں!!!
عدنان بھائی گھر میں بھی ایسے ہی مؤدب رہتے ہیں یا سید صاحب کے لیے خصوصی رعایت ہے۔جی بھیا۔
اصل میں میرا اشارہ آپ اور خان صاحب کے مکالمے کی طرف تھا۔ مجھے لگا کہ بہت سنجیدہ یا روکھی گفتگو ہو رہی ہے۔روکھی پھیکی گفتگو میں چٹخارے ڈالیں!!!
سید صاحب ہیں بھئی احترام تو ہر حال میں فرض ہے ۔عدنان بھائی گھر میں بھی ایسے ہی مؤدب رہتے ہیں یا سید صاحب کے لیے خصوصی رعایت ہے۔
وہ بھی کم از کم چھولے تو کھلا ہی دیتا ہے...کیوں کیا آپ نے ہمیں آلو چھولے بارہ مصالحے والا سمجھا ہے۔
جی ہاں پیچھے کافی احترامی مراسلے گزر چکے ہیں!!!سید صاحب ہیں بھئی احترام تو ہر حال میں فرض ہے ۔
ارے بھیا کیوں شرمندہ کرتے ہیں ،جی ہاں پیچھے کافی احترامی مراسلے گزر چکے ہیں!!!
ہماری کون سی محبت یہ والا احترام سکھاتی ہے؟؟؟ارے بھیا کیوں شرمندہ کرتے ہیں ،
یہ تو آپ کی انمول محبت کا نتیجہ ہے ۔
جی ہاں پیچھے کافی احترامی مراسلے گزر چکے ہیں!!!