سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

م حمزہ

محفلین
اردو بازار میں اردو کتب کی دوکان!!!
269-E4-ABE00000578-2994060-image-a-70-1426288048518.jpg

یہاں آپ نے کئی سارے کتب خانے دیکھے ہوں گے۔ ایک سرے لیکر دوسرے سرے تک کتب خانوں کی بھرمار ہے اور اندرونِ بازار بھی۔
 
صرف ہم سے۔۔۔
باقی سارے شہر سے کوئی پردہ نہیں ہے!!!
ہان بھیا صرف آپ سے ،
ابھی تک شرمندہ ہیں اس لیے پردہ کیے بیٹھے ہیں،
ہم سے غلطی ہوئی ہے اب یہ سوچتے ہیں کہ کونسا والا منہ دیکھائیں آپ کو ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
عمدہ تحریر ہے مفتی سید عمران صاحب قبلہ، اور میں اس کا خاموش قاری ہوں۔ بس ایک خلش سی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ کی تحریر میں ظرف زمان کا بالکل بھی کوئی ذکر نہیں ہے، نہ ماہ و سال کا علم ہو رہا ہے نہ گردشِ دوراں کا، یہاں تک کہ آپ نے یہ تک ذکر نہیں کیا کہ جب آپ ہندوستان تشریف لے گئے تھے تو کس پردھان کے مہمان تھے کہ ہم جیسے کچھ اس سے ہی اندازہ لگا لیتے۔
 
واہ قبلہ محترم ،
کیا خوب گھیرا ہے ،
بہت بہت عمدہ زبردست ۔
اب لگ پتا جانا ہے بھیا آپ کو ۔
 
Top