سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

فلسفی

محفلین
لو جی،اب ہمارے نہانے کا بھی سب کو معلوم ہوا کرے گا۔‘‘ ہم ٹھنڈی سانس بھر کے رہ گئے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ایک نے تو ہمیں بھی دبانے کی کوشش کی
یہ وہی بیٹی سے نکاح والی بات تھی یا کچھ اور؟

خیر سید صاحب منظر کشی خوب کی آپ نے۔ کہیں بےاختیار ہنسی آجاتی ہے اور کہیں جذباتیت غالب آتی ہے۔ کیا شاندرا انداز تحریر ہے۔ اور آخر میں جو آپ نے ایک ناولسٹ کی طرح سسپنس چھوڑا ہے اس کا جواب نہیں۔ خوش رہیے۔
 
الف عین

لائبریرین
اس کو اپنے پاس اکٹھا بھی کرتے رہیں، یہ ذہن میں رہے کہ مکمل ہونے کے بعد استادِ محترم کو بھی دینا ہے، ای بک بنانے کے لیے۔
یہ تو میں نے پہلے مراسلے پر ہی سوچ لیا تھا، لیکن آٹھ صفحات میں آٹھ سفرنامی مراسلات کی وجہ سے عمران سے ہی کہوں گا کہ ایک ساتھ مکمل سفر نامہ بھیج دیں
 
سید عمران

محفلین
اگر عمران بھائی اجازت دیں تو تبصرے الگ لڑی بنا کر اس میں شامل کر دیے جائیں اور یہاں صرف سفرنامہ رہنے دیا جائے۔
میرا خیال ہے ابھی ساتھ ساتھ رہنے دیں۔۔۔
ہوسکتا ہے کسی کے توجہ دلانے سے کوئی بات یاد آجائے توا سے بھی شامل کرلیں!!!
 
میرا خیال ہے ابھی ساتھ ساتھ رہنے دیں۔۔۔
ہوسکتا ہے کسی کے توجہ دلانے سے کوئی بات یاد آجائے توا سے بھی شامل کرلیں!!!
وہ آپ الگ لڑی میں تبصرے پڑھ کر بھی شامل کر سکتے ہیں۔ :)
دراصل ایسے احباب جو سفرنامہ تسلسل سے پڑھنا چاہتے ہیں، اور تبصروں میں سفرنامہ ڈھونڈنا پڑتا ہے، یا نئی قسط آنے کا پتہ نہیں چلتا، تو کوفت ہوتی ہے۔ :)
 
بھیا آپ کا مشورہ بہت عمدہ ہے ، سید عمران بھائی آپ اجازت دے دیں ۔
 
سید عمران

محفلین
وہ آپ الگ لڑی میں تبصرے پڑھ کر بھی شامل کر سکتے ہیں۔ :)
دراصل ایسے احباب جو سفرنامہ تسلسل سے پڑھنا چاہتے ہیں، اور تبصروں میں سفرنامہ ڈھونڈنا پڑتا ہے، یا نئی قسط آنے کا پتہ نہیں چلتا، تو کوفت ہوتی ہے۔ :)
یہ کیسے ہوگا؟؟؟
یعنی پہلے ایک لڑی میں جاکے سفرنامہ پڑھیں گے پھر دوسری لڑی میں آکے تبصرہ کریں گے؟؟؟
 
Top