ابن سعید
خادم
ہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔میں بھنڈی کریلے کچھ بھی فرائی نہیں کرتی۔۔۔۔ ویری ان ہیلتھی
ہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔میں بھنڈی کریلے کچھ بھی فرائی نہیں کرتی۔۔۔۔ ویری ان ہیلتھی
بالکل۔ اگر ایک کریلا دو درجن پیاز اور تین درجن ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو کیا ہی بات ہے۔بھیا بلیو می اگر کریلوں کو ڈھیر سارے پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو سارے کرواہٹ ختم۔۔۔ مجھے فرائیڈ کریلے بالکل بھی پسند نہیں
ہیلدی کھانوں کو بھئ ٹیسٹی بنایا جا سکتا ہےہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔
پھر تم صرف پیاز اور ٹماٹر ہی کھا لیا کرو پکا کر، کریلوں کو کیوں تکلیف میں ڈالتی ہوبھیا بلیو می اگر کریلوں کو ڈھیر سارے پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو سارے کرواہٹ ختم۔۔۔ مجھے فرائیڈ کریلے بالکل بھی پسند نہیں
ہیلدی کرنے کے لیے ہم ہلدی ڈال لیتے ہیںہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔
نو وے بھیا۔۔۔ میں کریلوں کو کاٹ کر نمک اور لیمن جوس لگا کر اوور نائٹ رکھ دیتی ہوں۔۔ اور نیکسٹ دن اس کو پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکاتی ہوں۔۔ زیادہ سے مراد 3 عدد پیاز اور 4 ٹماٹر ہیں۔ اور ان میں آپ 4 عدد بڑے والے کریلے پکا لیںبالکل۔ اگر ایک کریلا دو درجن پیاز اور تین درجن ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو کیا ہی بات ہے۔
اس میں دو باتیں ہیں، اول تو یہ کہ ان میں ذائقوں کا خیال رکھا جا سکتا ہے اور دوم یہ کہ ان کے ذائقوں کے مطابق خود کو ڈھالا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب ہم یہاں آئے تھے تو بہت ساری چیزیں کھانے میں کچھ خاص اچھی نہیں لگتی تھیں، اکثر چیزوں کی رنگت سے احساس ہوتا کہ شاید یہ چٹخارے دار ہوگی لیکن منہ میں ڈالنے پر جس پھیکے پن کا سامنا ہوتا اس سے مایوسی ہی ہوتی تھی۔ اب ایسا معاملہ نہیں ہے، ان میں سے کئی چیزیں اب ہمیں مرغوب ہیں۔ اور کھانے میں مرچ مسالے اب زیادہ ہو جائیں تو ہم شکایت نہ بھی کریں تو بھی آنکھ ناک اور پیٹ سب شاکی ہو جاتے ہیں۔ہیلدی کھانوں کو بھئ ٹیسٹی بنایا جا سکتا ہے
متفق بلکہ ڈبل متفقہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔
ان کے ساتھ نام بھی لکھ دیں
اروی اور collard greens فرق پودے ہیںCollared green
اروی کے پتے
کولارڈ گرین اروی کے پتے کو نہیں کہتے۔ اروی اور اروی کا پتہ ایسا ہوتا ہے۔Collared green
اروی کے پتے
کولارڈ گرین اروی کے پتے کو نہیں کہتے۔ اروی اور اروی کا پتہ ایسا ہوتا ہے۔
یہ پتہ ہائڈرو فوبک ہوتا ہے یعنی اس پر پانی کے قطرے نہیں رکتے اور پھسل کر گر جاتے ہیں۔ سردیوں کی صبح ان پر موتیوں کے مثل لڑھکتے شبنم کے قطرے بہت خوبصورت لگتے ہیں۔
ملتان میں ساگ کون بنا کر دے گا آپ کوزبردست ساگ کی باتیں وااااااہ میں بھی ملتان آرہی ہوں