سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

عسکری

معطل
ہر روز اس کے سر کے اوپر سے ایف سوہ گزرتے رہے شاید بچپن سے اس نے اپنے گھروں کے اوپر ایف سولہ ہی ایف سولہ دیکھے ۔ اور پھر ایف سولہ بنانے شروع کر دیے ۔ ویل دیکھ کر بہت ہے بہترین لگتے ہیں ۔ میں کبھی سرگودھا گیا تو اس سے 3 ماڈل بنواؤں گا :bighug: یہ دیکھے کاریگری لوکھیڈ مارٹن کی ایسی دی تیسی :devil:

یہ ماڈل ایف سولہ بلوک-52 سی کا ہے جبکہ بلوک 52 تو شہباز پر ہیں مصحف ائیر بیس پر تو بلوک15 اور او سی یو ہیں :laughing:
430821_176959265782439_1912050617_n.jpg

12081_176966065781759_1324032732_n.jpg

اسمبلی لائن
252383_176970112448021_739561424_n.jpg

399344_176970039114695_1136511715_n.jpg

481723_176970119114687_937817652_n.jpg

6402_176970132448019_1353232892_n.jpg

31626_176970232448009_1544524528_n.jpg

532021_176970295781336_749035487_n.jpg

531898_476568605715001_749413626_n.jpg
 
عسکری

معطل
ایتھے کی میزائل بن رہے نئیں ؟ میں ہونی ای مخبری کر دینی اے ۔
ارے بھئی یہ تو ہمارے ملک سے محبت کی علامت ہے ہم اپنے فرنٹ لائن فائٹر سے اتنے جذباتی محبت کرتے ہیں کہ ہر ٹرک پر ایف سولہ ہر بس پر ایف سولہ بنوا رکھا ہے ۔ میں نے غیر ملکی آفیسر اور سروسز مین کو اس پر حیران ہوتے دیکھا ہے دنیا کے کسی ملک میں اتنا کوئی عوام اپنی ائیر فورس سے شاید ہی محبت کرتی ہو ۔

truck_art_pakistan_26.jpg

F16pakistan.jpg
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

پاہ جی کدی ہس وی لیا کرو۔
 
Top