وجی
لائبریرین
اس کی وجہ سے تو ناکارہ ترین ہو چکے ہیں۔
اس کی وجہ سے تو ناکارہ ترین ہو چکے ہیں۔
تین باتیں کرنا ہیں۔
- دیکھیں ہم تو لالہ ہندو کو بولتےہیں۔اگر انکار کریں گی تو میں کبھی ادبی رسائل اور کتب اور کھاپڑ ادب نگاروں کی تحریروں کاریفرنس دے کر ثابت کردوں گا۔
- یونی کوڈ میں ٹائپ کرنے سے کیا مطلب ہے؟ سیدھا سیدھا اردو ٹیکسٹ میں ٹائپ کریں۔ یہ آپ ایم ایس ورڈ پر بھی کرسکتے ہیں۔ نوٹ پیڈ پر بھی کرسکتے ہیں اور ان پیچ پر بھی کرسکتے ہیں۔ ان پیچ کا نیا ورژن جو کہ پوائنٹ تھری ہے۔ اب وہ بھی اردو کو ٹیکسٹ کی طرح ہی لکھتا ہے۔ پرانے ورژن جو تھے یا ہیں وہ اردو کو امیج کے طور پر لکھتے ہیں اور یہ سرچ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ٹیکسٹ ہوتا ہی نہیں ہے بلکہ تصویر ہوتی ہے۔
- یہ کتابیں رکھیں کہاں ہیں؟
جو مزاجِ یار میں اوے!
امین بھائی محبتاً ہماری مٹی پلید کرتے پھرتے ہیں۔ حقیقت حال یہ ہے کہ ہم نکمے تھے پھر نکمے تر ہوئے اور یہی حال رہا تو کسی روز نکمے ترین ہو کر رہ جائیں گے۔
جی الف عین صاحب بہت شکریہ بے تکلفی کا۔ اس سے مزید اپنائیت کا احساس ہوتا ہے اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ سب سے پہلے تو میں سب سے یہ درخواست کروں گا کہ مجھے بتائیں، کسی ایک تبصرے کو بکس میں کر کے اس کا جواب کس طرح دیا جا سکتا ہے، مثلا جس طرح امین بھائی نے میری تین باتیں ایک بکس میں بند کیں اور نیچے ان کا جواب لکھ دیا۔ اب جس طرح میں الف عین صاحب کا جواب لکھ رہا ہوں مگر میری یہ تحریر سب سےنیچے ظاہر ہوگی اور اس طرح اس کا براہ راست تعلق نہیں بنے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ہر تحریر کے نیچے ایک آپشن ہونا چاہئے کہ اگر کوئی اس کا جواب دینا چاہے تو وہ جواب عین اسی تحریر کےنیچے ظاہر ہو۔ مثلا میں الف عین صاحب کی تحریر یا تبصرے کا جواب لکھ رہا ہوں تو اس تبصرے کے نیچے ایک آپشن ہونا چاہئے تھا کہ اگر کوئی اس کا جواب دینا چاہئے تو عین اسی جگہ پر دے سکے۔ یقین ہے کہ اس کا حل سعود بھائی ہی دیں گے۔خوش آمدید سعید میاں۔ بزرگی کی وجہ سے سب سے تم کر کے ہی مخاطب ہوتا ہوں، امید ہے اس بے تکلفی کا برا نہیں مانو گے۔ محفل میں سب لوگوں نے اتنی محبت اور عزت سے نواز رکھا ہے کہ میں خود کو نہ جانے کیا سمجھنے لگا ہوں!!
بہر حال محفل میں خوش آمدید۔ احوال کی سائٹ دیکھ چکا ہوں۔ امید ہے کہ وہاں پر موجود کچھ فائلوں کو جمع کر کے تم بھی ای بک بنا سکتے ہو۔
لا حول و لا قوۃ الا باللہ!جی نیا ان پیج جو ہے اس میں لکھا آپ کہیں بھی کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔سعود بھائی کی بہت تعریف سن رہا ہوں اور اپنے طور پر انہیں آئن اسٹائن ٹائپ کی چیز تصور کرلیا ہے۔
پچھلے پیغامات کا اقتباس لینے کے لئے ان پیغامات کے ٹھیک نیچے بائیں جانب "جواب" کے ربط پر کلک کیجئے تو مناسس بی بی کوڈ کے ساتھ وہ پیغام از خود فوری جواب والے خانے میں آ جائے گا۔ آپ اس ترکیب سے ایک سے زائد پیغامات کا اقباس بھی لے سکتے ہیں۔ آپ جس قسم کی ہائرارکی نما جواب کے نظام کی بات کر رہے ہیں اس کی اپنی بعض حد بندیاں ہیں مثلاً ایک پیغام میں ایک سے زائد پیغامات کا جواب موجود ہو تو اس کو کہاں دکھایا جائے؟ اور کسی پیغام کے کسی جزو کا جواب ہو تو اس کو کیسے اور کہاں دکھایا جائے؟ خیر سو بات کی اک بات یہ کہ ہم فی الحال جو سافٹوئیر استعمال کر رہے ہیں اس میں اس قسم کا فیچر ابھی دستیاب بھی نہیں ہے۔سب سے پہلے تو میں سب سے یہ درخواست کروں گا کہ مجھے بتائیں، کسی ایک تبصرے کو بکس میں کر کے اس کا جواب کس طرح دیا جا سکتا ہے، مثلا جس طرح امین بھائی نے میری تین باتیں ایک بکس میں بند کیں اور نیچے ان کا جواب لکھ دیا۔ اب جس طرح میں الف عین صاحب کا جواب لکھ رہا ہوں مگر میری یہ تحریر سب سےنیچے ظاہر ہوگی اور اس طرح اس کا براہ راست تعلق نہیں بنے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ہر تحریر کے نیچے ایک آپشن ہونا چاہئے کہ اگر کوئی اس کا جواب دینا چاہے تو وہ جواب عین اسی تحریر کےنیچے ظاہر ہو۔ مثلا میں الف عین صاحب کی تحریر یا تبصرے کا جواب لکھ رہا ہوں تو اس تبصرے کے نیچے ایک آپشن ہونا چاہئے تھا کہ اگر کوئی اس کا جواب دینا چاہئے تو عین اسی جگہ پر دے سکے۔ یقین ہے کہ اس کا حل سعود بھائی ہی دیں گے۔
بہت شکریہ۔ ویسے تصویر میں تو آپ جوان لگ رہے ہیں۔لا حول و لا قوۃ الا باللہ!
پیارے! آپ مجھ جیسے بوڑھے اور تقریباً ناکارہ شخص کو کس جینئیس سے ملا رہے ہیں؟
پچھلے پیغامات کا اقتباس لینے کے لئے ان پیغامات کے ٹھیک نیچے بائیں جانب "جواب" کے ربط پر کلک کیجئے تو مناسس بی بی کوڈ کے ساتھ وہ پیغام از خود فوری جواب والے خانے میں آ جائے گا۔ آپ اس ترکیب سے ایک سے زائد پیغامات کا اقباس بھی لے سکتے ہیں۔ آپ جس قسم کی ہائرارکی نما جواب کے نظام کی بات کر رہے ہیں اس کی اپنی بعض حد بندیاں ہیں مثلاً ایک پیغام میں ایک سے زائد پیغامات کا جواب موجود ہو تو اس کو کہاں دکھایا جائے؟ اور کسی پیغام کے کسی جزو کا جواب ہو تو اس کو کیسے اور کہاں دکھایا جائے؟ خیر سو بات کی اک بات یہ کہ ہم فی الحال جو سافٹوئیر استعمال کر رہے ہیں اس میں اس قسم کا فیچر ابھی دستیاب بھی نہیں ہے۔
بہت شکریہالسلام علیکم
محفل میں خوش آمدید سعید احمد عباسی صاحب
بہت شکریہالسلام علیکم
خوش آمدید۔
ماشاء اللہ ۔ شعراء کی طرح یہاں صحافیوں کی تعداد بھی روز بروز بڑھ رہی ہے
بہت شکریہعباسی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
تصویروں پر اعتبار نہیں کرتے۔ ویسے بھی یہ بہت پرانی تصویر ہے۔ اور بڑھاپے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔بہت شکریہ۔ ویسے تصویر میں تو آپ جوان لگ رہے ہیں۔
اچھا ایک بات بتائیں۔ میں ابھی کچھ دیر قبل لائبریری کا اعلان پڑھ رہا تھا جو آپ کی طرف سے ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس پر تبصرہ کیا ہے اور میں بھی کچھ تبصرہ کرنا چاہتا تھا مگر وہاں میرے لئے لکھا تھا" آپ کو یہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں ہے"۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا ہر شخص کے لئے مخصوص اختیارات ہیں؟تصویروں پر اعتبار نہیں کرتے۔ ویسے بھی یہ بہت پرانی تصویر ہے۔ اور بڑھاپے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
لائبریری کا زمرہ عام گفتگو و مباحثے کے لئے مرتب نہیں کیا گیا اس لئے وہاں پڑھنے کی حد تو سبھی کو رسائی ہے لیکن کچھ لکھنے کے لئے لائبریری ٹیم کا رکن ہونا ضروری ہے۔اچھا ایک بات بتائیں۔ میں ابھی کچھ دیر قبل لائبریری کا اعلان پڑھ رہا تھا جو آپ کی طرف سے ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس پر تبصرہ کیا ہے اور میں بھی کچھ تبصرہ کرنا چاہتا تھا مگر وہاں میرے لئے لکھا تھا" آپ کو یہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں ہے"۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا ہر شخص کے لئے مخصوص اختیارات ہیں؟
نہیں آپ مجھے بالکل بھی چاچو نہیں کہہ سکتے۔ وہ تو ناعمہ کی اوپر کی منزل خالی ہے اسلیے مجھے چاچو کہتی ہے اور خود کو "مذکر" بولتی ہے۔
اردو محفل کے ایک ہی چاچو ہیں اور وہ ہیں الف عین صاحب یعنی کہ اعجاز عبید صاحب۔
انہوں نے ابھی آپ کے تعارف کا دھاگہ نہیں دیکھا۔
یہاں تو سبھی لوگ دلچسپ ہیں۔شمشاد صاحب کو آپ چاچو کیوں بول رہی ہیں؟ کیا میں بھی چاچو کہہ سکتا ہوں؟
چاچو دیکھ لیں آپ نے مجھے کیا بولا میری اوپر کی منزل خالی ہے
ابھی کو میں نے سعید بھائی کو آپ کی عمر بتا دی نا تو آپ کو نانا کہیں گے
اچھا جی، ٹھیک ہے۔آپ کو چاچو کہنے کی بالکل اجازت نہیں وہ میرے اور عائشہ کے چاچو ہیں بس ، کیونکہ ہمارے کوئی چاچو نہیں تو ہمیں بہت شوق تھا اس لئے ہم نے شمشاد چاچو کو اپنا چاچو بنا لیا