چھتر پلین بهی خوبصورت جگہ ہے..بشام سے کھانا کھا کے چلے تو شام سے کچھ ہی پہلے چھترپلین نامی جگہ پہ چائے کا وقفہ کیا۔ اس ٹرپ کی آخری تصاویر اسی جگہ کی ہیں۔ اس کے بعد ساڑھے پانچ گھنٹے کی مسلسل ڈرائیو کے بعد رات کو ایک بجے راولپنڈی پہنچے۔
پسندیدگی کا شکریہ جناب۔زبردست تصاویر ہیں یاز۔
جی بالکل جناب۔چھتر پلین بهی خوبصورت جگہ ہے..
سلسلپوریپوری
پورا ٹائپ ہونے سے پہلے سینڈ کا بٹن ٹچ ہوگیا..جی بالکل جناب۔
نجانے کیوں دوسری سطر کی عبارت کا مفہوم جاننے سے قاصر ہوں ۔