جویریہ مسعود نے کہا:ڈاکٹر کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ ماشاءاللہ محفل کو ایک عدد حکیم میسر آگیا ہے۔۔۔ان سے پوچھتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ماوراء نے کہا:ششماد بھائی، حکیم انکل سے بات کریں نا۔ اور دماغ کی کمزوری کا کوئی نسخہ پوچھیں۔ پھر آپ پہلے آزما کر مجھے بھی کچھ بھیج دیجئے گا۔
ویسے دل کے لئے خمیرہ مروارید ہوتا ہے، یہ بھی الکھ نگری میںلکھا ہے۔شمشاد نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:ڈاکٹر کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ ماشاءاللہ محفل کو ایک عدد حکیم میسر آگیا ہے۔۔۔ان سے پوچھتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
اگر دل کے درد کا معاملہ ہوتا تو شاید حکیم صاحب کوئی خمیرہ گاؤزبان وغیرہ دے دیتے لیکن یہ تو دماغ کا معاملہ ہے، ذرا دیکھ بھال کے۔
کسی نیم حکیم سے خطرہ جان کا خطرہ مول نہ لے لیجیئے گا۔
جویریہ صاحبہ، اعلان سماعت ہو گیا۔لیکن حکیم صاحب کے ہاتھ سے ایک مریض گیا۔جویریہ مسعود نے کہا:اعلان۔۔۔۔ ہر خاص و عام متوجہ ہو۔۔
میں نے فیصلہ کر دیا ہے کہ میں مجھے کوئی علاج ولاج نہیں کرنا۔۔۔ میں اس حال میں خوش ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور
ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں۔
نہ سہی عشق مصیبت ہی سہی۔
چلیں آپ نہ پوچھیں میں خود پوچھ آئی ہوں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ششماد بھائی، حکیم انکل سے بات کریں نا۔ اور دماغ کی کمزوری کا کوئی نسخہ پوچھیں۔ پھر آپ پہلے آزما کر مجھے بھی کچھ بھیج دیجئے گا۔
مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے آزمانے کی کیونکہ میرا دماغ بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
تمہیں اگر ضرورت ہے تو جویریہ کی جگہ تم خمیرہ گاؤزبان آزما لو۔
اگر نہ بھی اثر کیا تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، پہلے کون سا تمہارا دماغ کام کر رہا ہے۔
ماوراء نے کہا:چلیں آپ نہ پوچھیں میں خود پوچھ آئی ہوں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ششماد بھائی، حکیم انکل سے بات کریں نا۔ اور دماغ کی کمزوری کا کوئی نسخہ پوچھیں۔ پھر آپ پہلے آزما کر مجھے بھی کچھ بھیج دیجئے گا۔
مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے آزمانے کی کیونکہ میرا دماغ بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
تمہیں اگر ضرورت ہے تو جویریہ کی جگہ تم خمیرہ گاؤزبان آزما لو۔
اگر نہ بھی اثر کیا تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، پہلے کون سا تمہارا دماغ کام کر رہا ہے۔