جویریہ مسعود نے کہا:شکریہ نبیل۔ مگر میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی۔۔۔۔کہاں میں اور کہاں دیوانِ غالب کی تصحیحنبیل نے کہا:جویریہ، میں آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ تصحیح کا کام بہتر طور پر کر سکیں گی۔
نبیل نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:شکریہ نبیل۔ مگر میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی۔۔۔۔کہاں میں اور کہاں دیوانِ غالب کی تصحیحنبیل نے کہا:جویریہ، میں آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ تصحیح کا کام بہتر طور پر کر سکیں گی۔
جویریہ، آپ پلیز اپنے آپ کو کسی قابل سمجھیں۔ میں آپ سے غالب کے کلام کی تصحیح کے لیے نہیں بلکہ اس کی کتابت یا کمپائلیشن میں تصحیح کی درخواست کر رہا ہوں۔ لائبریری ٹیم کی ممبر ہونے کی وجہ سے اب آپ ان پوسٹس کو خود ایڈٹ کر سکتی ہیں۔ یا آپ چاہیں تو اعجاز اختر صاحب کو ان غلطیوں کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ یہ ہمارے لیے بھی اہم ہے کہ یہاں اکٹھا کیا گیا مواد اغلاط سے پاک ہو۔
جویریہ مسعود نے کہا:میں نے ثبوت پیش کردئے ہیں۔۔ اب آپ کی سب کی سزا یہ ہے کہ فرداّ فرداّ مجھ سے معفی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ویسے میرے پاس دیواںِ غالب کے باقی جتنے نسخے ہیں، ان میں ‘بدلیں‘ ہے۔ مثلاّ نسخہ حمیدیہ، نسخہ آسی، نسخہ مہر۔۔ مگر مجھے یاد ہی ایسا تھا جیسا کہ پوسٹ کیا)
اطلاعاّ عرض ہے کہ میرے دیوان غالب کے کل 9 مختلف نسخے ہیں۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:میں نے ثبوت پیش کردئے ہیں۔۔ اب آپ کی سب کی سزا یہ ہے کہ فرداّ فرداّ مجھ سے معفی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ویسے میرے پاس دیواںِ غالب کے باقی جتنے نسخے ہیں، ان میں ‘بدلیں‘ ہے۔ مثلاّ نسخہ حمیدیہ، نسخہ آسی، نسخہ مہر۔۔ مگر مجھے یاد ہی ایسا تھا جیسا کہ پوسٹ کیا)
اطلاعاّ عرض ہے کہ میرے دیوان غالب کے کل 9 مختلف نسخے ہیں۔۔۔۔
میری تو معافی بالکل نہیں بنتی وہ اس لیئے کہ میری بحث نے آپ کو اتنا بڑا عہدہ دلوا دیا، الٹا آپ کو میرا مشکور ہونا چاہیے۔ اور شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ تاکہ سند رہے اور مستقبل میں کام آئے۔
جویریہ مسعود نے کہا:ما نہ بودیم بہ ایں مرتبہ راضی غالب۔۔۔
یہ ذمہ داری مجھ سے کبھی بھی نہیں اٹھائی جاسکی گی
مجھ میں نہ اتنی ہمت ہے اور نہ اتنی سکت۔۔۔
جویریہ مسعود نے کہا:نبیل نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:شکریہ نبیل۔ مگر میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی۔۔۔۔کہاں میں اور کہاں دیوانِ غالب کی تصحیحنبیل نے کہا:جویریہ، میں آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ تصحیح کا کام بہتر طور پر کر سکیں گی۔
جویریہ، آپ پلیز اپنے آپ کو کسی قابل سمجھیں۔ میں آپ سے غالب کے کلام کی تصحیح کے لیے نہیں بلکہ اس کی کتابت یا کمپائلیشن میں تصحیح کی درخواست کر رہا ہوں۔ لائبریری ٹیم کی ممبر ہونے کی وجہ سے اب آپ ان پوسٹس کو خود ایڈٹ کر سکتی ہیں۔ یا آپ چاہیں تو اعجاز اختر صاحب کو ان غلطیوں کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ یہ ہمارے لیے بھی اہم ہے کہ یہاں اکٹھا کیا گیا مواد اغلاط سے پاک ہو۔
نبیل صاحب اب آپ مجھے مجبور کر رہے ہیں۔۔ مگر مجھے کیا کرنا ہوگا ، از راہ کرم مجھے تفصیل سے بتایئں کہ مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔۔
دوسرے یہ کہ جیسا کہ میں عرض کیا کہ دیواں غالب کے مختلف نسخوں میں اختلاف ہیں، تو مجھے کس نسخے کے ساتھ اس چیک کرنا ہوگا؟
جویریہ مسعود نے کہا:یعنی آپ سب لوگوں کی سازش بالآخر کامیاب ہو ہی گئی۔۔۔
یہ محفل میرے لئے ‘پیرِ تسمہ پا‘ بن گیا ہے۔۔۔
پیر تسمہ پا، کی کہانی تو آپ لوگوں نے سنی ہوگی۔۔۔ خیر
تاب لاتے ہی بنے گی غالب
واقعہ سخت ہے اور جاں عزیز