جویریہ مسعود نے کہا:پھر تو مسئلہ ہوجائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنی ساری سہیلیوں سے ملنا جلنا چھوڑنا پڑے گا
جویریہ مسعود نے کہا:بڑے ناسمجھ ہیں آپ ، پڑوسن کا تو بہانہ تھا۔ وہ تو در اصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثناءاللہ نے کہا:فرزوق بھائی یہ آپ نے جنس کب کی تبدیل کر لی
چلیں اب ہم بھی آپ کو فرزوق بی بی کہا کریں گے۔
جویریہ مسعود نے کہا:ثناء بھائی زہے نصیب۔۔۔
وہ آئے گھر ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
ثناءاللہ بھائی، ہم سب کے کہنے پر تو شرم نہیں پہنچی کہ ہم سب باہر تھے، آپ کیا لاہور میںہیںکہ بات کا فوراً اثر ہو گیا؟ثناءاللہ نے کہا:شمشاد بھائی
دھمکی تو نہیں دی تھی بس ویسے ذرا شرم دلائی تھی جو انھیں آ گئی ہے