تعارف سلام عرض ہے

شمشاد

لائبریرین
محفل میں پرانی نہیں تو محفل سے باہر کون سی نئی ہو، باہر بھی اچھی خاصی پرانی ہو :wink:
40 سال سے زیادہ ہی ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے خود ہی تو لکھا تھا کہ میرا اندازہ غلط ہوا تو میں نے آپ کے اندازے کا اندازہ لگایا تھا۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
غلط غلط غلط

میں 14 آگست کو 23 کی ہوجاؤنگی۔ نوٹ کریں۔ بڑے میاں اور چھوٹے میاں
 
جھوٹ جھوٹ جھوٹ

14 اگست کو تو پاکستان 60 سال کا ہوگا ، اس کے قریب قریب اندازہ لگایا جائے کیا عمر کا :wink:
 

جیہ

لائبریرین
یک نہ شد دو شد

اچھا میری عمر نوٹ کرلیں سب کے سب

میری عمر ھے 123 سال

اب خوش؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں اتنی پرانی نہیں ہو سکتی، اچھا اگر 123 ہی ہے تو بتاؤ 1906ء میں کیا خاص بات ہوئی تھی؟
 
Top