جیہ
لائبریرین
محب علوی نے کہا:1912 میں جو ہوا وہ بتا چکنے کے بعد یہ بھی بتانا کہ 1916 میں کیا ہوا تھا؟
اس طرح کم سے کم ہمیں تاریخ کا ہی پتہ چل جائے گا تمہارے توسط سے
1912 میں مسلم لیگ 6 سال کا ہوچکا تھا۔
ویسے 1912 میں سوات میں پہلی نیم قبائلی نیم شرعی حکومت بنی تھی۔ سید عبد اللہ جبار شاہ کو مردان سے بلاکر سوات کی بادشاہت سونپی گئی تھی ۔ جو کہ 1916 تک ان کے وفات تک جاری رہی