فرقان احمد
محفلین
محمد خلیل الرحمٰن بھیا اور امجد علی راجا
ماہرینِ عروضیات؟
اسامہ بھائی کا تو کبھی فونٹ سازی کے حوالے سے کوئی تعلق نظر سے نہیں گزرا
اسامہ بھائی کا تو کبھی فونٹ سازی کے حوالے سے کوئی تعلق نظر سے نہیں گزرا
اسامہ بھائی اور متلاشی بھائی کا ایک مشترک تو مذہبی رجحان ہے۔
شکریہ جناب۔اسامہ بھائی اور متلاشی بھائی کا ایک مشترک تو مذہبی رجحان ہے۔
البتہ آپ کے بتائے گئے افراد کا مشترک فونٹ سازی ہے۔
عارف کریم اور عباس اعوان
شکریہ جناب۔
یہ دونوں احباب سونامیء محفل کہلا سکتے ہیں۔
اور اگلا سوال
عارف کریم اور ٹوںںںںں
سائنس پر تحاریر
مشترک ڈی این اے۔