تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

یاز

محفلین

یاز

محفلین
اسامہ بھائی اور متلاشی بھائی کا ایک مشترک تو مذہبی رجحان ہے۔
البتہ آپ کے بتائے گئے افراد کا مشترک فونٹ سازی ہے۔ :)

عارف کریم اور عباس اعوان :)
شکریہ جناب۔
یہ دونوں احباب سونامیء محفل کہلا سکتے ہیں۔

اور اگلا سوال
عارف کریم اور ٹوںںںںں
:D
 

اردو عروض میں تقطیع کے خود کار نظام کی مکمل تشکیل اور اطلاق؛ یقیناً ایک بہت بڑا کام ہے اور ”عروض ڈاٹ کام“ ایک اتنہائی مفید ویب سائٹ ہے۔ اس کا سہرا سید ذیشان کے سر جاتا ہے اور ان دوستوں کے سر، جو سید ذیشان کے شانہ بشانہ رہے۔ میری سید ذیشان اصغر سے ذاتی کومٹ منٹ ہے جو کسی محفل، کسی پیج، کسی فیس بک وغیرہ کی محتاج نہیں ہے۔
 
Top