سمائلیز بولتے ہیں

تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif



000200AB.gif


000200D8.gif
 

سارہ خان

محفلین
باجو چاکلیٹس کھانے میں ایسی مگن ہوئیں کہ ۔۔ چولہے پر رکھا چرغہ جل گیا ۔۔ ان کو پتا ہی نہ چلا ۔۔۔ پھر چرغے کے غم میں بیٹھ کہ بلبلے اڑانے لگیں ۔۔:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
بہت سوچا کیا کریں۔
؟؟؟؟؟؟
اب تیر چلا کر مطمئن بیٹھی ہیں۔
یہ دیکھ لیں کھانے والا کا کیا حال ہوا ہے۔

:battingeyelashes:
میں نے پلٹ کر پیچھے دیکھنا چھوڑ دیا ہے :chatterbox: اسلئے تیرِ ِ مار کر ، پلٹ کر دیکھنے کی عادت نہیں رہی اب :tongue:
کھانے والا جانے ، :party:
 

عمران بھائی دن بھر کام سے تھکے ماندے چار دوستوں کے ساتھ ریسٹورینٹ میں بیٹھے کافی لے رہے تھے تبھی کسی دوست نے آفس سے متعلق کوئی بات پوچھ لیا تو ان کا منھ بن گیا کہ مجھے نہیں معلوم۔ ہاں نہیں تو لوگ تفریح کے وقت بھی باز نہیں آتے۔۔۔۔

اگلا:

:hurryup: :noxxx: :eek:
 

سارہ خان

محفلین
زین کو سونے کی فرصت نہیں ملتی نیند کی کمی سے بیمار ہوگیا ۔۔ پھر جب نیند پوری ہو گئی تو خوش باش ہو گیا ۔۔۔ :battingeyelashes:
 
Top