ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
جی نہیں ۔ میں سموسے کی جگہ بھی گاجر کا حلوہ کھاسکتا ہوں ۔ بلکہ کسی بھی چیز کی جگہ گاجر کا حلوہ کھا سکتا ہوں۔گاجر کے حلوے کی اپنی جگہ ہے۔ سموسے کی جگہ تو سموسہ ہی کھایا جا سکتا ہے۔![]()
پاکستان آؤں تو آپ مجھے آزما کر دیکھ لیجیے گا۔
