کعبے کس منہ سے جوگے غالب
لیاجائے گا کام تجھ سے دنیا کی امامت کا
کیا ایسا ہی کرنا ہے اس سلسلے میں۔۔۔؟؟؟
کعبے کس منہ سے جوگے غالب
لیاجائے گا کام تجھ سے دنیا کی امامت کا
کیا ایسا ہی کرنا ہے اس سلسلے میں۔۔۔؟؟؟
مگر استاذان کہتے ہیں کہ ایک ہی بحر کے ہونے چاہیئں اب یہ بحر کا پتہ کیسے چلے - واللہ
عالم
نہ آتے ہمیںاس میںتکرار کیا تھی
مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی
گرو جی یہ دوسرا مصرعہ کس شاعر کا ہے؟
سینئر ممبر صاحب خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔