سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غلط، کل رات کو دو ستارے ٹوتے تھے، وہ تو آپ نے منہا ہی نہیں کیئے۔

س) آپ کا سوال کدھر ہے؟
 

گرو جی

محفلین
غلط، کل رات کو دو ستارے ٹوتے تھے، وہ تو آپ نے منہا ہی نہیں کیئے۔

س) آپ کا سوال کدھر ہے؟

سر جی آپ تو شاہیں ہیں فضاوں میں رہتے ہیں
آپ کی معلومات زمیں پر رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہی ہوں‌گی
ابھی ناسا تک یہ خبر نہیں آئی ورنہ دو کم کر لیتا میں بھی
 

شمشاد

لائبریرین
گروجی معلوم نہیں کیوں کھیل کو بگاڑ رہے ہیں۔

س) ایک انجن زیادہ سے زیادہ کتنی بوگیوں کو کھینچ سکتا ہے؟
 

عندلیب

محفلین
گروجی معلوم نہیں کیوں کھیل کو بگاڑ رہے ہیں۔

س) ایک انجن زیادہ سے زیادہ کتنی بوگیوں کو کھینچ سکتا ہے؟
للو جی (لالو پرساد یادو) بھینسوں کو چارا ڈالنے گئے ہیں۔ بھینسوں کی واپسی تک انتظار فرمائیں :grin:

س) ہارس پاور میں گھوڑا کہاں جوتا جاتا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے رنگ کی مناسبت سے کھاتا ہے۔

س) رنگ کی مناسبت سے کیا کوئے کو کالی مرچ کھانی چاہیے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ مثال بنی رہے کوئے جیسا کالا۔

س) ڈکشنری میں کوئی کہانی کیوں نہیں ہوتی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top