سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
سیب ڈاکٹر کے رزق پر لات جو مارتا ہے مریضوں کو دور بھگا کر ۔۔

سیب کے بجائے انگور یہ کام کیوں نہیں کرتا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
انگور سیب سے بہت چھوٹا جو ہوتا ہے۔

س) کنگرو کی جیب ہوتی ہے، باقی جانوروں کی کیوں نہیں ہوتی؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ وہ اتنی اونچی چلانگے نہیں لگاتے


ویسے شتر مرغ اڑتا کیو‫‫‌ں نہیں ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پیدائش سے لیکر دھڑک رہا ہے، کبھی آرام جو نہیں کرتا۔

س) بچوں کو معصوم کیوں کہتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
کبھی کبھی بڑی باتیں جو کرتیں ہیں

بچوں کی دعائیں قبول کیوں ہوجاتیں‌ہیں ؟؟
 

سارہ خان

محفلین
دل سے بھی بہتے ہیں کیونکہ بقول شاعر نا معلوم دل خون کے انسو روتا ہے ۔۔:roll:

اب یہ دل خون کے انسو کیسے روتا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top