تاکہ گدھے کی بیعزتی کی جا سکے انسان سے ملا کر گدھے کو غضہ کیوں نہیں آتا ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 1، 2008 #581 تاکہ گدھے کی بیعزتی کی جا سکے انسان سے ملا کر گدھے کو غضہ کیوں نہیں آتا ؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #583 کیونکہ دل غموں کا سمندر ہوتا ہے۔ انسانی زندگی میں غم کی کیا حیثیت ہے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #587 وقت برباد کرنے کا سب سے کارامد طریقہ ہے۔ وقت برباد کیوں کیا جائے ؟
وجی لائبریرین ستمبر 1، 2008 #590 جس کے ہاتھ میں دنڈا ہو یا پیسوں کی گڈی ہو پیسہ زندگی کے لئے کیوں ضروری ہے ؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #591 ضروری ہے مگر اتنا ہی جتنا کشتی کے لئے پانی۔ پانی کشتی کے اندر نہیں آنا چاہیے۔ کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا۔ بھلا کیوں؟
ضروری ہے مگر اتنا ہی جتنا کشتی کے لئے پانی۔ پانی کشتی کے اندر نہیں آنا چاہیے۔ کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا۔ بھلا کیوں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #592 کیونکہ شاعر کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے۔ س) دریا سے نہریں کیوں نکال لیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #594 تا کہ پانی ایک جگہ اکٹھا ہو سکے۔ س) پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کب ختم ہو گی؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #596 جب تک لوڈ شیدنگ ختم نہیں ہو گی۔ س) کیا ارباب اختیار کے ہاں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کہ حکومت کے خرچے پر ان کے ہاں چراغاں ہی رہتا ہے؟
جب تک لوڈ شیدنگ ختم نہیں ہو گی۔ س) کیا ارباب اختیار کے ہاں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کہ حکومت کے خرچے پر ان کے ہاں چراغاں ہی رہتا ہے؟
وجی لائبریرین ستمبر 1، 2008 #597 ہوتی تو شاید یوں ہمارے لوڈ شیدنگ نہ ہوتی ویسے سعودیہ میں لوڈ شیدنگ ہوتی ہے کیا ؟؟
افتخار راجہ محفلین ستمبر 1، 2008 #598 یہ کیا ایک ہی عنوان سے دو دھاگے کھلے ہوئے ہیں؟ خیریت تو ہے۔ یا دیکھئے ادھر آتا ہے کہ ادھر جاتا ہے پروانہ
یہ کیا ایک ہی عنوان سے دو دھاگے کھلے ہوئے ہیں؟ خیریت تو ہے۔ یا دیکھئے ادھر آتا ہے کہ ادھر جاتا ہے پروانہ
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #599 راجہ صاحب ایک ہی دھاگہ ہے اور وہ یہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں لوڈ شیدنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ س) کیا پاکستان میں رشوت کی لعنت کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
راجہ صاحب ایک ہی دھاگہ ہے اور وہ یہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں لوڈ شیدنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ س) کیا پاکستان میں رشوت کی لعنت کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 1، 2008 #600 جی ہاں شمشاد صاحب ،، وہ اس صورت میں میں کہ ہم رشوت کو لعنت نہ گردانیں۔ لعنت اور نعلت میں کیافرق ہے ؟؟
جی ہاں شمشاد صاحب ،، وہ اس صورت میں میں کہ ہم رشوت کو لعنت نہ گردانیں۔ لعنت اور نعلت میں کیافرق ہے ؟؟