تا کہ لکھنؤ کے بانکوں کی کہیں داڑھیں نہ ہل جائیں۔ ایک مکالمہ یاد آیا :
ایک بانکا : کیلا کھانے سے میری داڑھیں ہلی جاتی ہیں۔
دوسرا بانکلا : فرش مخمل پر چلنے سے میری ایڑیاں چھلی جاتی ہیں۔
ان جواب میں ایک پنجابی نے جو مکالمہ ادا کیا وہ لکھنے کے قابل نہیں ہے۔ سنسرشپ کی زد میں آ جائے گا۔
س) پھولوں کا راجہ گلاب، پھلوں کا بادشاہ آم، سبزیوں کی رانی کون ہے؟