ل اور ن آگے پہچھے ہے اور کیا رمضان کے بعد زیادہ تر لوگ موٹے کیوں ہوجاتے ہیں ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 2، 2008 #601 ل اور ن آگے پہچھے ہے اور کیا رمضان کے بعد زیادہ تر لوگ موٹے کیوں ہوجاتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2008 #602 رمضان کی کسر نکالتے ہیں۔ س) زیادہ تر شادیاں عید کے بعد ہی کیوں کرتے ہیں؟
عین لام میم محفلین ستمبر 2، 2008 #603 کیونکہ عید سے پہلے شیطان قید ہوتے ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔! صدر پاکستان بننے کے لئے کیا ضروری ہے۔ ۔ ۔ ؟
ش شکاری محفلین ستمبر 3، 2008 #604 موجودہ لوگوں میں سب سے زیادہ دھوکے باز ہونا۔ آصف زرداری کے بعد ایسی شخصیت کا مالک اور کون ہے ؟
مغزل محفلین ستمبر 3، 2008 #605 منافقِ اعظم زردار خان ھوالمعروف ‘’ زرداری ‘’ آپ کسے ووٹ دیں گے۔۔ مجھے یا زرداری کو۔؟؟
سعود الحسن محفلین ستمبر 3، 2008 #606 حضرت، ہمارے ہوتے کوئی اور کیوں۔ زرداری آج کل وزیر اعظم ہاوس میں حفاظتی وجوہات کی بنا پر خود نظربند ہیں، صدر بن کر صدارتی ہاوس تک کیسے جائیں گے؟
حضرت، ہمارے ہوتے کوئی اور کیوں۔ زرداری آج کل وزیر اعظم ہاوس میں حفاظتی وجوہات کی بنا پر خود نظربند ہیں، صدر بن کر صدارتی ہاوس تک کیسے جائیں گے؟
وجی لائبریرین ستمبر 3، 2008 #608 کیونکہ اس میں چاول ملے ہوتے ہیں افطاری میں پکوڑے خاص طور کیوں بنائے جاتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2008 #609 پکوڑوں کے بغیر بھی بھلا کوئی افطاری ہوتی ہے۔ س) روزہ رکھتے کہاں ہیں؟
حسن علوی محفلین ستمبر 4، 2008 #612 اگر پوچھتے کہ کیا بیوی اخبار سے بہتر ھے تو کہتا 'جی نہیں' س) کہتے ہیں 'کیوں' سے لڑائی ہوتی ھے؛ کیسے؟
حسن علوی محفلین ستمبر 4، 2008 #614 لگتا ھے لڑنے کی نیت سے آئے ہیں اب کے حضرت س) لڑائی کس طرح شروع ہوتی ھے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2008 #615 بیوی کے کیوں کہنے سے۔ لیکن تمہیں کیا معلوم بیوی کیا ہوتی ہے۔ چھوڑو رہنے دو۔ س) سو سنار کی سے بہتر ایک لوہار کی کیوں ہوتی ہے؟
بیوی کے کیوں کہنے سے۔ لیکن تمہیں کیا معلوم بیوی کیا ہوتی ہے۔ چھوڑو رہنے دو۔ س) سو سنار کی سے بہتر ایک لوہار کی کیوں ہوتی ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 4، 2008 #616 سنار کی ہتھوڑی چھوٹی اور لوہار کی ہتھوڑی بڑی ہوتی ہے اس لیے۔۔۔ ہتھوڑی اور ہتھوڑے میں کیا فرق ہے ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 4، 2008 #617 ہتھوڑی گروپ چھوٹے بدماشوں کا نشان اور ہتھوڑا گروپ بڑے بدماشوں کا نشان انتخابات میں نشان پر ہی کیوں نشانہ باندہ جاتا ہے ؟؟
ہتھوڑی گروپ چھوٹے بدماشوں کا نشان اور ہتھوڑا گروپ بڑے بدماشوں کا نشان انتخابات میں نشان پر ہی کیوں نشانہ باندہ جاتا ہے ؟؟
سعود الحسن محفلین ستمبر 4، 2008 #618 جی نہیں اصل میں تو کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہوتا ہے۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ نگاہوں کے بغیر بھی نشانہ لگایا جاسکتا ہے۔؟
جی نہیں اصل میں تو کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہوتا ہے۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ نگاہوں کے بغیر بھی نشانہ لگایا جاسکتا ہے۔؟
وجی لائبریرین ستمبر 4، 2008 #620 ایسے سوال تو کوئی ہمارا پولس والا ہی پوچھ سکتا ہے کیونکہ انکے نشانے پر صرف عام عوام ہوتی ہے کیا آپ کا پولیس سے کوئی تعلق ؟؟
ایسے سوال تو کوئی ہمارا پولس والا ہی پوچھ سکتا ہے کیونکہ انکے نشانے پر صرف عام عوام ہوتی ہے کیا آپ کا پولیس سے کوئی تعلق ؟؟