سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
کرسی کس مقام کی ہے اسی مقام کی کشش ہوگی بھائی استاد کی بھی تو کرسی ہوتی ہے لیکن کشش کیا ہوتی ہے

کرسی اور صوفے میں کیا فرق ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سے اٹھنے کو جی نہیں چاہتا، ایک سے اٹھا نہیں جاتا۔

س) خط پر اوپر جو ٹکٹیں لگاتے ہیں، اس پر مہر کیوں لگاتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
عادتوں سے مجبور ہیں یا پھر شرم کی بات کو بے شرمی سے کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

آج و کل اتنے زلزلے کے جھٹکے کیوں آئے ہیں ؟؟
 

کاشف رفیق

محفلین
مکھیوں کے درمیان موبائل فون کو آن کرکے رکھ دیں، تابکاری سے مرجائیں‌ گی۔

موبائل فون میں تابکاری کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایٹم بم سے کوئی رشہ ہو گا۔

س) ریل اور بس کی دوڑ لگوائی جائے تو کون سی جگہ مناسب رہے گی؟
 
کہ کوئی آپ سے آم کے پیسے لے اور گھٹلیاں تھما دے اور پھر آپ کہتے پھریں۔ آم رے آم ہاے گھٹلیون کے اتنے دام، توبہ ہے۔

میکدے بند کریں لاکھ زمانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع بنائیں؟
 

سارہ خان

محفلین
میکدے بند کریں لاکھ زمانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذخیرہ کی ہوئی کس دن کام ائے گی ۔۔۔۔۔۔۔:tounge:

یہ شعر و شاعری کیوں کروا رہے ہیں افتخار بھائ ؟
 
یہ حافظ مومن صفدر جنگ صاحب کا طرز تھا۔ اب اگر یہ مصرع اصل شاعر پڑھ لے تو پھڑک کر مرجائے۔
یہ شاعر لوگ کیا حقیقت میں بھی پھڑک کر مرجاتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
اب مجھے کیا پتا کس کا طرز ؟ ۔۔ تھا ۔۔ اب نا اہلوں سے شاعری کروائیں گے تو ایسا ہی ہوگا ۔:grin:

شاعر لوگ تو روز جیتے روز مرتے ہیں ان کی کیا ہی بات ہے ۔۔۔

طرز کیا ہوتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی محسن حجازی سے پوچھ کر آتا ہوں۔

س) ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار، میں بیزار کس کا نام تھا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top