تو کیا دودھ آئے نشہ کون سا برا ہوتا ہے...زرکا....زن کا...زمین کا؟
مغزل محفلین ستمبر 9، 2008 #662 یہ نشے تو نہیں ہیں ۔۔۔ فساد کی جڑ ہیں۔۔ کیا ہوگیا ہے فاروقی میاں آپ کو ؟؟ (ویسے اب آپ کو اپنا کلمہ ِ شناخت ( آئی ڈی ) اردو میں تبدیل کروالینا چاہیئے۔۔)
یہ نشے تو نہیں ہیں ۔۔۔ فساد کی جڑ ہیں۔۔ کیا ہوگیا ہے فاروقی میاں آپ کو ؟؟ (ویسے اب آپ کو اپنا کلمہ ِ شناخت ( آئی ڈی ) اردو میں تبدیل کروالینا چاہیئے۔۔)
جیہ لائبریرین ستمبر 9، 2008 #664 لویریا کا پتہ نہیں ملیریا کے بارے میں بتا سکتی ہوں سنا ہے آج م م مغل بھائی کا روزہ ہے؟
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #666 چلو پھر انہی سے پوچھ کر دیکھتے ہیں س) جب روزہ لگنا شروع ہو جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2008 #668 حسن سے پوچھ کے دیکھتے ہیں۔ س) بندوق کی گولی کھانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیا؟
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #669 ٹوٹتا نہیں ھے البتہ وقت سے پہلے افطاری ہو جاتی ھے اللہ میاں کے ہاں س) گولی اگر ہاتھ سے ماری جائے تو کتنا گہرا زخم ہوگا؟
ٹوٹتا نہیں ھے البتہ وقت سے پہلے افطاری ہو جاتی ھے اللہ میاں کے ہاں س) گولی اگر ہاتھ سے ماری جائے تو کتنا گہرا زخم ہوگا؟
فاروقی معطل ستمبر 9، 2008 #671 کیوں کہ اسلام میں جبر نہیں ہے اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی .کا کیا مطلب ہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2008 #672 جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری س) مکھیاں مارنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
افتخار راجہ محفلین ستمبر 9، 2008 #673 بوچھی کو بلا لیجئے، میں نے کہیں انکے مکھیاں مارنے کے پروگرام کے بارے تصاویر دیکھی ہیںاسی فور میں لوگ گند ہٹانے سے مکھیاں مارنا ضروری کیوں جانتے ہیں؟
بوچھی کو بلا لیجئے، میں نے کہیں انکے مکھیاں مارنے کے پروگرام کے بارے تصاویر دیکھی ہیںاسی فور میں لوگ گند ہٹانے سے مکھیاں مارنا ضروری کیوں جانتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #675 پہلے تو یہیں تھا، اب کا معلوم نہیں۔ س) گاڑی چلاتے ہوئے اس کے چاروں پہیے کیوں گھومتے ہیں؟
فاروقی معطل ستمبر 10، 2008 #676 ایک کم ہو تو پھر چار کب گھومتے ہیں انسانی زندگی میں انسان کی کیا اہمیت ہے؟