تو اور کیا دودھ نکلے۔ +ہی ہی+ س) آنکھیں بند کرنے سے نظر کیوں نہیں آتا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #681 تو اور کیا دودھ نکلے۔ +ہی ہی+ س) آنکھیں بند کرنے سے نظر کیوں نہیں آتا؟
حسن علوی محفلین ستمبر 10، 2008 #682 بعضوں کو تو کھلی آنکھوں سے بھی نہیں دِکھتا آپ بند آنکھوں کی بات کرتے ہیں س) دل کیسے جلتا ھے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #683 ہمسائے کی شان بان سے۔ س) ریل گاڑی پٹری پر ہی کیوں چلتی ہے، سڑک پر کیوں نہیں؟
وجی لائبریرین ستمبر 10، 2008 #684 وہ پٹری پر آجتک مکمل صحیح طور نہیں چل سکی آپ اسے سڑک پر چلا رہے ہیں ویسے ہماری سڑکوں کا حال بھی معلوم ہوگا آپکو سعودیہ میں مکہ سے مدینہ ریل گاڑی کے لئے پٹری پھیچھ رہی ہے آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں ؟؟
وہ پٹری پر آجتک مکمل صحیح طور نہیں چل سکی آپ اسے سڑک پر چلا رہے ہیں ویسے ہماری سڑکوں کا حال بھی معلوم ہوگا آپکو سعودیہ میں مکہ سے مدینہ ریل گاڑی کے لئے پٹری پھیچھ رہی ہے آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #685 خاک ہو جائیں گے تیری زلف میں بل آنے تک۔ س) حکومت پچیس روپے کا نوٹ کیوں نہیں چھاپتی؟
مغزل محفلین ستمبر 10، 2008 #688 بیگم شمشاد کو ۔۔۔ یعنی شمشاد اختر (ی) کو ۔۔ اس مراسلے پر شمشاد صاحب کو کوئی اعتراض تو نہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #689 جی بالکل اعتراض نہیں کہ ان کا نام کچھ اور ہے۔ س) سکے زیادہ تر گول کیوں بناتے ہیں؟
مغزل محفلین ستمبر 10، 2008 #690 چوکور ، مستطیل یا بیضوی ہوئے تو چلیں گے کیسے۔۔۔۔ یہ کہیے آپ کے ہاںکون سا روزہ ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #691 الحمد للہ آج پہلا عشرہ ختم ہوا۔ "رواں" ہو گئے ہیں اب "دواں" شروع ہونے کو ہے اور اس کے بعد تو "پراں" ہی ہے۔ س) مغل شہنشاہ کون سا شربت استعمال کرتے تھے؟
الحمد للہ آج پہلا عشرہ ختم ہوا۔ "رواں" ہو گئے ہیں اب "دواں" شروع ہونے کو ہے اور اس کے بعد تو "پراں" ہی ہے۔ س) مغل شہنشاہ کون سا شربت استعمال کرتے تھے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #693 میرے خیال میں تو کسی کو توفیق ہی نہیں ہوئی۔ البتہ جس کسی دشمن نما دوست سے جان چھڑانا ہوتی تھی اُسے حج پر روانہ کر دیتے تھے۔ س) مغل بادشاہ الیکشن الیکشن کیوں نہیں کھیلتے تھے؟
میرے خیال میں تو کسی کو توفیق ہی نہیں ہوئی۔ البتہ جس کسی دشمن نما دوست سے جان چھڑانا ہوتی تھی اُسے حج پر روانہ کر دیتے تھے۔ س) مغل بادشاہ الیکشن الیکشن کیوں نہیں کھیلتے تھے؟
وجی لائبریرین ستمبر 10، 2008 #694 انہیں لڑائیوں اور عماراتیں قائم کرنے سے فرصت ملتی تو الیکشن الیکشن کرتے نا کیا آپ نے حج کیا ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #695 یہاں چوہوں کی تعداد نو سو پوری ہونا بہت مشکل ہے کہ چوہوں کا قال ہے۔ س) کرکٹ کا مستقبل پاکستان میں کیوں خراب کیا جا رہا ہے؟
یہاں چوہوں کی تعداد نو سو پوری ہونا بہت مشکل ہے کہ چوہوں کا قال ہے۔ س) کرکٹ کا مستقبل پاکستان میں کیوں خراب کیا جا رہا ہے؟
وجی لائبریرین ستمبر 10، 2008 #696 کیونکہ ہماری ٹیم عمرے تو کرتی ہے لیکن حج نہیں کرتی ویسے آپ سے ایک سوال ہوا تھا آپ کا جواب کچھ سمجھ نہیں آیا ؟؟
کیونکہ ہماری ٹیم عمرے تو کرتی ہے لیکن حج نہیں کرتی ویسے آپ سے ایک سوال ہوا تھا آپ کا جواب کچھ سمجھ نہیں آیا ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #697 ارے بھائی نو سو چوہے پورے ہوں گے تو بلی حج کو جائے گی ناں۔ اور یہ آپ کی ٹیم کہاں ہوتی ہے؟ یہ دھاگہ سوال گندم اور جواب چنے کا ہے۔ یہاں پر سنجیدہ قسم کے سوال جواب مزہ نہیں دیتے۔
ارے بھائی نو سو چوہے پورے ہوں گے تو بلی حج کو جائے گی ناں۔ اور یہ آپ کی ٹیم کہاں ہوتی ہے؟ یہ دھاگہ سوال گندم اور جواب چنے کا ہے۔ یہاں پر سنجیدہ قسم کے سوال جواب مزہ نہیں دیتے۔
وجی لائبریرین ستمبر 11، 2008 #698 خراب اس لیے کیا جارہا ہے کہ لوگ کچھ اور کام کریں پاکستانی ہاکی کو کیا ہوا ہے ؟؟