سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
اس لئے کہ شمع انکے اندھیر نگری کو روشن کرتی ہے اور وہ شمع کو ختم کرنے میں خود جل مر جاتا ہے

آجکل اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
موجودہ حکومت کی وجہ سے زمین بھی تڑپ رہی ہے۔

س) پاکستان کا قومی کھیل گُلی ڈنڈا کیوں نہ قرار دیا جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے کھلاڑی بہت زیادہ ہو جائیں گے۔

س) فون کرنے کے لیے نمبر ملانا کیوں ضروری ہے؟
 

وجی

لائبریرین
تاکہ کوئی آپ کے بتائے فون نمبر پر فون کرتا رہے اور آپ سے مل نہ سکے

کسی ویب سائیٹ پر جانے کے لئے ویب ایڈریس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
غزہ اور عشوہ کسے کہتے ہیں؟

محلوں کے نام ہیں۔

س) بینگن صرف دو رنگوں کے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top