کیونکہ زیادہ رنگ "افورڈ" نہیں کر سکتے آلو درختوں کے ساتھ کیوں نہیں لگتے؟
فاروقی معطل ستمبر 14، 2008 #721 کیونکہ زیادہ رنگ "افورڈ" نہیں کر سکتے آلو درختوں کے ساتھ کیوں نہیں لگتے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #722 شرمیلے ہوتے ہیں اس لیے درخت تو کیا زمین کے اندر اُگتے ہیں۔ س) عورتوں کے بال لمبے کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #724 مردوں کو خاموش رکھنے کے لیے۔ س) بچے اور بوڑھے ایک برابر کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #729 اگر آواز پر جائیں تو " روز آ " س) افطاری میں پکوڑوں کو لازمی جزکیوں سمجھا جاتا ہے؟
وجی لائبریرین ستمبر 14، 2008 #730 کیونکہ آسانی سے بن جاتے ہیں س -- کیا اس دفعہ رمضان کے 30 روزے ہونگے ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #731 ہم ہونے دیں گے تو تب ناں۔ س) املی کے تصور سے ہی منہ میں پانی کیوں آ جاتا ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 15، 2008 #732 پتہ نہیں کیسی باتیں کررہے ہیں آپ ۔۔ کل کو کہیں املی کی جگہ اچار نے لے لی تو ۔۔۔ ؟؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #733 تو پھر ہماری اور آپ کی جگہ بھی کسی اور کو لینی پڑے گی۔ یہ کھٹی کھٹی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #734 افطار میں چٹ پٹی چیزیں ہی مزہ دیتی ہیں۔ س) بجلی نظر کیوں نہیں آتی؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #735 کیونکہ وہ برق رفتار ہوتی ہے۔ برق بے چارے مسلمانوں پر ہی کیوں گرتی ہے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #737 بخت جب بیدار تھا، کم بخت آنکھیں سو گئیں سو گیا جب بخت تو بیدار آنکھیں ہو گئیں کچھ یہ ہی حال ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
بخت جب بیدار تھا، کم بخت آنکھیں سو گئیں سو گیا جب بخت تو بیدار آنکھیں ہو گئیں کچھ یہ ہی حال ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #738 بخت جب بیدار تھا، کم بخت آنکھیں سو گئیں سو گیا جب بخت تو بیدار آنکھیں ہو گئیں کچھ یہ ہی حال ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
بخت جب بیدار تھا، کم بخت آنکھیں سو گئیں سو گیا جب بخت تو بیدار آنکھیں ہو گئیں کچھ یہ ہی حال ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #740 جیہ نے کہا: میں تو یہی کہوں گی آج میں نے مزید 5 مارے میں نے کیا مارے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کیا تیر مارا کچھ ہمیں بھی پتہ چلے؟
جیہ نے کہا: میں تو یہی کہوں گی آج میں نے مزید 5 مارے میں نے کیا مارے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کیا تیر مارا کچھ ہمیں بھی پتہ چلے؟