مچھر مارے ہوں گے۔ س) یہ سارے کے سارے مچھر ایک ہی دفعہ جیہ کے پاس کیوں نہیں چلے جاتے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #741 مچھر مارے ہوں گے۔ س) یہ سارے کے سارے مچھر ایک ہی دفعہ جیہ کے پاس کیوں نہیں چلے جاتے؟
فاروقی معطل ستمبر 15، 2008 #742 میر ے خیال سے یہ جیہ کی سازش ہے...... مچھروں سے پوچھیے وہ کیا کہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #743 وہ جیہ کے سونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ س) مچھر بین کیسے بجا لیتا ہے؟
جیہ لائبریرین ستمبر 15، 2008 #745 صاف بات کریں میں بھینس نہیں ہوں بھینس کی عقل کتنے انچ موٹی ہوتی ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 15، 2008 #746 جیہ نے کہا: صاف بات کریں میں بھینس نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔
جیہ نے کہا: صاف بات کریں میں بھینس نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔
مغزل محفلین ستمبر 15، 2008 #747 جیہ نے کہا: بھینس کی عقل کتنے انچ موٹی ہوتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگ بھگ ایک جاذب کاغذ جتنی۔۔ *(بلاٹنگ پیپر)
جیہ نے کہا: بھینس کی عقل کتنے انچ موٹی ہوتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگ بھگ ایک جاذب کاغذ جتنی۔۔ *(بلاٹنگ پیپر)
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #748 م۔م۔مغل نے کہا: معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں کہا تو معافی کیوں چاہی......؟
م۔م۔مغل نے کہا: معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں کہا تو معافی کیوں چاہی......؟
فاروقی معطل ستمبر 15، 2008 #749 م۔م۔مغل نے کہا: معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بھینس جتنی عقل تو ان کی بھی ہے............تو ہی ایسا نتیجہ نکالا ہے نا.......
م۔م۔مغل نے کہا: معافی چاہتا ہوں ۔۔ مگر میں نے ایسا کب کہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بھینس جتنی عقل تو ان کی بھی ہے............تو ہی ایسا نتیجہ نکالا ہے نا.......
محمداحمد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #750 م۔م۔مغل نے کہا: لگ بھگ ایک جاذب کاغذ جتنی۔۔ *(بلاٹنگ پیپر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تازہ مطلع اچھا ہے باقی غزل کہاں تک پہنچی۔!
م۔م۔مغل نے کہا: لگ بھگ ایک جاذب کاغذ جتنی۔۔ *(بلاٹنگ پیپر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تازہ مطلع اچھا ہے باقی غزل کہاں تک پہنچی۔!
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #751 لانڈھی سے کورنگی تک تو پہنچ ہی گئی ہو گی۔ س) لنڈی کوتل تک کب پہنچے گی؟
جیہ لائبریرین ستمبر 15، 2008 #752 یہاں قافیہ تنگ ہے آپ مقطع کی بات کریں مقطع میں سخن گسترانہ بات کیسی آ پڑی؟
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #756 آپ خود ہی کہہ دیتے......... بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے.........کا کیا مطلب ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #757 ملطب ہے کہ ’’ آتے ہوئے دیر کی ہے جانے میں دیر مت کرنا ‘‘ دَیر اور دِیر میں کیافرق ہے۔؟؟
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #758 فرق ہے................آپ دیر سے پوجا کے لیے آئے پہیلی اور سہیلی مین کیا فرق ہے
محمداحمد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #759 سہیلی پہیلی بوجھتی ہے مگر پہیلی سہیلی کو اُلجھا دیتی ہے۔ زندگی ایک پہیلی ہے تو اس کا جواب کیا ہے اور کسے معلوم ہے؟
سہیلی پہیلی بوجھتی ہے مگر پہیلی سہیلی کو اُلجھا دیتی ہے۔ زندگی ایک پہیلی ہے تو اس کا جواب کیا ہے اور کسے معلوم ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #760 کس نے کہا کہ زندگی پہیلی ہے ۔۔ ارے بھئی یہ سہیلی ہے۔ زندگی کب البیلی تھی ۔/؟؟