جب آتش جوان تھا....... اب کیا ہوا آتش کو؟
جیہ لائبریرین ستمبر 16، 2008 #762 وفات پا گئے ہیں خلیل خان کب فاختہ اڑا کرتے تھے ۔ اب کیوں نہیں اڑاتے؟
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #763 اب انہیں بے پر کی اڑانے سے فرصت نہیں۔ ویسے خلیل زلمے کا خلیل خان سے کیا تعلق ہے ِِ؟؟
جیہ لائبریرین ستمبر 16، 2008 #765 وہی جو آپ کا اور میرا ہے یعنی ایک اصلی پختون اور دوسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹھان اور پختون میں فرق کیا ہے؟
وہی جو آپ کا اور میرا ہے یعنی ایک اصلی پختون اور دوسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹھان اور پختون میں فرق کیا ہے؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #767 پختون ذرا زیادہ سمجھدار ھوتے ہیں۔ ۔ ۔ پاکستان میں گندم کے سوالی زیادہ ھیں یا چنے کے۔ ۔ ؟
جیہ لائبریرین ستمبر 16، 2008 #768 گندم کے نہ گنے کے ۔ پیسے کے سوالی سب سے زیادہ ہے؟ پنجہ ء مژگان آہوکسے کہتے ہیں؟
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #769 جیہ نے کہا: پٹھان اور پختون میں فرق کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پٹھان ایک کیفیت کا نام ہے اور پختون اک قوم کا ۔۔۔
جیہ نے کہا: پٹھان اور پختون میں فرق کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پٹھان ایک کیفیت کا نام ہے اور پختون اک قوم کا ۔۔۔
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #770 جیہ نے کہا: پنجہ ء مژگان آہوکسے کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مرغی کی آنکھ کے پپوٹے کے کنارے جمی ہوئی میل میں پرورش پانے والے ایک بیکٹیریا کو۔۔۔۔۔۔۔۔ مرغی اور چوزہ میں کتنے سال کا فرق ہوتا ہے ۔؟
جیہ نے کہا: پنجہ ء مژگان آہوکسے کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مرغی کی آنکھ کے پپوٹے کے کنارے جمی ہوئی میل میں پرورش پانے والے ایک بیکٹیریا کو۔۔۔۔۔۔۔۔ مرغی اور چوزہ میں کتنے سال کا فرق ہوتا ہے ۔؟
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #771 جتنا انسانی باپ اور بیٹے میں ہوتا ہے..... ککڑوں کڑوں ککڑوں کڑوں تیری بودی وچ جوں ......کا کیا مطلب ہے؟
جتنا انسانی باپ اور بیٹے میں ہوتا ہے..... ککڑوں کڑوں ککڑوں کڑوں تیری بودی وچ جوں ......کا کیا مطلب ہے؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #772 جتنا تازہ انڈے اور آملیٹ میں۔ ۔ ۔ 17 ویں ترمیم کیا ہوتی ھے۔ ۔ ۔ ؟
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #773 جس سے 17 ارب ڈالر کمائے جا سکیں....... آنکھ مین شہتیر کا کیا مطلب ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 16، 2008 #774 چور کی داڑھی میں تنکا۔ کیا یہ کوئی محاورہ ہے یا بے پر کی اڑائی ہوئی ۔؟
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #775 بھئی تنکے تو آج کل مولویوں کی داڑھیوں میں نظر آتے ہیں ......چور تو مفت مین ہی بدنام ہے انگور کھٹے ہیں ....کس کے لیے؟
بھئی تنکے تو آج کل مولویوں کی داڑھیوں میں نظر آتے ہیں ......چور تو مفت مین ہی بدنام ہے انگور کھٹے ہیں ....کس کے لیے؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #776 اڑائی ہوئی لگتی ہے۔ ۔ لیکن پروں کے ساتھ۔ ۔ پاکستان میں 'پ' سے پنجاب بنتا ہے۔ ۔ 'الف' سے کیا بنتا ہے۔ ۔ ؟
اڑائی ہوئی لگتی ہے۔ ۔ لیکن پروں کے ساتھ۔ ۔ پاکستان میں 'پ' سے پنجاب بنتا ہے۔ ۔ 'الف' سے کیا بنتا ہے۔ ۔ ؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #777 farooqi1 نے کہا: بھئی تنکے تو آج کل مولویوں کی داڑھیوں میں نظر آتے ہیں ......چور تو مفت مین ہی بدنام ہے انگور کھٹے ہیں ....کس کے لیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کشید کرنے کے لیے۔ ۔ ۔ نیا جوتا کاٹتا کیوں ہے۔ ۔ ؟
farooqi1 نے کہا: بھئی تنکے تو آج کل مولویوں کی داڑھیوں میں نظر آتے ہیں ......چور تو مفت مین ہی بدنام ہے انگور کھٹے ہیں ....کس کے لیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کشید کرنے کے لیے۔ ۔ ۔ نیا جوتا کاٹتا کیوں ہے۔ ۔ ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #778 ایک نمبر بڑا لے لیں پھر نہیں کاٹے گا۔ س) اس دھاگے پر سنجیدہ سوال و جواب کیوں شروع ہو گئے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #779 کیونکہ گندم کا جواب ہمیشہ چنا ہی ہوتا ہے۔ سنجیدگی اور رنجیدگی میں کیا فرق ہے؟
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #780 تا کہ ان کے مزاحیہ جواب مل سکیں۔ ۔ الٹا چور کوتوال کو کیوں ڈانٹتا ھے۔ ۔ سیدھا کیوں نہیں ڈانٹتا۔ ۔ ۔ ؟
تا کہ ان کے مزاحیہ جواب مل سکیں۔ ۔ الٹا چور کوتوال کو کیوں ڈانٹتا ھے۔ ۔ سیدھا کیوں نہیں ڈانٹتا۔ ۔ ۔ ؟