چاند چکور کے لیے جاگتا ہے۔ س) کیا چکور کبھی چاند پر پہنچ جائے گا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #341 چاند چکور کے لیے جاگتا ہے۔ س) کیا چکور کبھی چاند پر پہنچ جائے گا؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #342 نہیں ورنہ چکور کے لئے چاند کی کشش ختم ہو جائے گی۔ کششِ ثقل نہ ہوتی تو؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #347 ہوگا کوئی جگا ٹیکس لینے والا شوکیدار "جاگتے رہو" کا نعرہ کیوں لگاتے ہیں۔ خود کیوں چوکیداری نہیں کرتا؟
ہوگا کوئی جگا ٹیکس لینے والا شوکیدار "جاگتے رہو" کا نعرہ کیوں لگاتے ہیں۔ خود کیوں چوکیداری نہیں کرتا؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #351 وہ بور کرتی ہے ٹینشین لینے کا نہیں، دینے کا ۔۔مقولے پر عمل کیوں کرتی ہوں؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 21، 2008 #352 یہ تو ڈاکٹر صاب ہی بہتر بتا سکتے ہیں اکتوبر کو اکتوبر کیوں کہتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #353 کیونکہ یہ نومبر سے پہلے آتا ہے۔ س) ناک کی کتنی قسمیں ہیں، گن کر بتائیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #357 آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ بہر حال برف فریزر میں ملتی ہے۔ س) اگر کوئی ہمالیہ پر جا رہا ہو اور ساتھ میں برف کی تھرموس بھر کر لے جائے تو کیسا رہے گا؟
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ بہر حال برف فریزر میں ملتی ہے۔ س) اگر کوئی ہمالیہ پر جا رہا ہو اور ساتھ میں برف کی تھرموس بھر کر لے جائے تو کیسا رہے گا؟
فاروقی معطل اکتوبر 22، 2008 #358 بہت مزا آئے گا..... خراب موسم میں خراب کام کرنے سے خرابیاں کیوں پیدا ہوتی ہیں.....؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #359 حساب کے کلیے کی وجہ سے۔ س) نولکھا ہار کیا اب بھی نو لاکھ کا ہی ملتا ہے؟
فاروقی معطل اکتوبر 22، 2008 #360 اتنے کا ملے تو ایک میرے لیئے بھی خرید لیجیئے گا......... بجلی کا بحران تو حکومت سے ختم نہیں ہو رہا.........کیا طالبان کو حکومت ختم کر پائے گی......؟
اتنے کا ملے تو ایک میرے لیئے بھی خرید لیجیئے گا......... بجلی کا بحران تو حکومت سے ختم نہیں ہو رہا.........کیا طالبان کو حکومت ختم کر پائے گی......؟