بجلی کا بحران بھی طالبان کی طرح خود پیداکردہ ہے ۔ آپ کیوں ہاتھ دھو کر پڑ گئے ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 22، 2008 #361 بجلی کا بحران بھی طالبان کی طرح خود پیداکردہ ہے ۔ آپ کیوں ہاتھ دھو کر پڑ گئے ؟؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #362 میں نے تو ابھی کھانا کھا کر ہاتھ دھوئے ہی نہیں!! گندے ہاتھوں سے کی بورڈ اور ماؤس چھونے کے کیا فائدے ہیں؟
میں نے تو ابھی کھانا کھا کر ہاتھ دھوئے ہی نہیں!! گندے ہاتھوں سے کی بورڈ اور ماؤس چھونے کے کیا فائدے ہیں؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #363 میں نے تو ابھی کھانا کھا کر ہاتھ دھوئے ہی نہیں!! گندے ہاتھوں سے کی بورڈ اور ماؤس چھونے کے کیا فائدے ہیں؟
میں نے تو ابھی کھانا کھا کر ہاتھ دھوئے ہی نہیں!! گندے ہاتھوں سے کی بورڈ اور ماؤس چھونے کے کیا فائدے ہیں؟
مغزل محفلین اکتوبر 22، 2008 #366 باباجانی ایک ہی فائدہ ہے کہ مراسلہ دوبار مندرج ہوتا ہے ۔۔ کھانا کیوں نہیں کھا یا اب تک آپ نے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #367 گھر کی باتیں باہر نہیں بتاتے۔ س) کیا زرد-آری قانونی دوسری شادی کر لے گا؟
مغزل محفلین اکتوبر 23، 2008 #368 ہاں ۔۔ مگر وہ جسے اپنی بیٹی جہنم میں جھونکنی ہوگی ۔۔ وہی راضی ہوگا۔ جہنم سرد بھی ہوسکتا ہے کیا ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 23، 2008 #369 جی اس سے بھی سرد ہو سکتا ہے........... یہ دولت بھی لے لو ...یہ شہرت بھی لے لو........مگر مجھے اک چیز دے دو ......کیا؟
جی اس سے بھی سرد ہو سکتا ہے........... یہ دولت بھی لے لو ...یہ شہرت بھی لے لو........مگر مجھے اک چیز دے دو ......کیا؟
فاروقی معطل اکتوبر 23، 2008 #371 تھوڑے دنوں بعد وہ بھی لکھیں گے........(اللہ نہ کرے) کھیل ختم پیسے ہضم کب کہتے ہیں .....؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #375 جوانی جا کے نہیں آتی۔ س) ٹی وی میں اتنے سارے لوگ کیسے آ جاتے ہیں؟
فاروقی معطل اکتوبر 23، 2008 #376 جیسے آپ فورم پر آتے جاتے رہتے ہیں......... کالی رات ہو اور بارش ہو رہی ہو..........کتے بھونک رہے ہوں...........اور سرد ہوا چل رہی ہو........بجلی رہ رہ کر چمک رہی ہو .....اور آپ سوئے ہوئے ہوں تو آپ کو کیسا لگے گا.......؟
جیسے آپ فورم پر آتے جاتے رہتے ہیں......... کالی رات ہو اور بارش ہو رہی ہو..........کتے بھونک رہے ہوں...........اور سرد ہوا چل رہی ہو........بجلی رہ رہ کر چمک رہی ہو .....اور آپ سوئے ہوئے ہوں تو آپ کو کیسا لگے گا.......؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #377 بہت ہی اچھا لگے گا بشرطیکہ کہ جاگ رہے ہوں۔ س) سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #379 کھانے پینے سے بے فکری کی وجہ سے۔ س) ہاتھی اپنے سامنے والے دانتوں سے کیا کام لیتا ہے؟