سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
تاکہ کیلے میں لکڑی نہ ہو اور بندر کیلے کو پکڑ سکے

بندر ڈنڈا کیوں نہیں پکڑ پاتا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
مال روڈ، جی ٹی روڈ، کچھ بھی کہہ لیں کئی ایک راہیں ہوتی ہیں۔

س) مشین کپڑے کیسے دھو دیتی ہے؟
 

زین

لائبریرین
بھائی، مجھے تو ڈر لگ رہا ہے کوئی بھی سوال کرنے اور جواب دینے سے ، کیونکہ دو تین مرتبہ ڈانٹ پڑی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کس نے ڈانٹ دیا؟ ایسا یہاں کبھی ہوا تو نہیں۔
بے فکر رہیں اور سوال جواب میں حصہ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین بھائی ایسا کیا ہو گیا اور کہاں ہوا؟ آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا؟ کیا کوئی ایسا ہی سنجیدہ قسم کا مسئلہ ہو گیا ہے؟ ربط دے دیں۔
 

زین

لائبریرین

مغزل

محفلین
سینہ کوبی، آمنہ کو اٹھائے چھت پر ٹہلے رہے ، اور بجلی کے محکمے کو کوستے رہے ۔۔
کوسنے کیلیئے ۔۔ پانی پینا شرط ہے کیا ؟؟
 

زین

لائبریرین
مم ادھر ادھر کا چکر لگارہے تھے۔

س) کراچی میں‌ اس موسم میں‌ ہیٹر جلانا کیسے رہے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top